نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    ترجمہ پلیزز :confused2:
  2. ہادیہ

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی سپیڈ اب کم ہوگئی ہے۔۔ پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔ یا مجھے محسوس ہورہا ہے۔۔
  3. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ جانتا ہے فرقان بھیا۔۔ لیکن حقیقت بیان کررہی ہوں۔۔ مجھے غصہ بہت آتا ہے ایسے رویوں پہ۔۔لیکن پھر دوسروں کو نقصان نہیں پہنچانا ۔۔نا زبان نا ہاتھ وغیرہ وغیرہ سے۔۔ بلکہ بس اندر ہی اندر ٹینشن لیتے رہنا۔۔ مگر یہ صبر نہیں ہوتا۔۔ صبر تو وہ ہوتا ہے کہ انسان کو نہ اللہ سے گلہ شکوہ ہو نا ہی انسانوں سے۔۔...
  4. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    یاز سرجی کیا ہے آپ کو؟ آپ پرمزاح کی ریٹنگ کیوں دے رہے ہیں دو دن سے۔۔ میرے ہر مراسلے میں؟ وجہ دسو؟ نہیں تو میں نے آپ کو جب تنگ کرنا شروع کیا نا تو آپ کامخصوص انداز ہوگا۔۔ بچہ جی ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔:noxxx:
  5. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ٹھیک ہے آپی:) میں سب کی رائے لینا چاہتی ہوں۔۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے۔۔ ایسے حالات اور رویوں پہ کیسا ردعمل ظاہر کرنا چاہیے؟ ۔۔
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    جزاک اللہ خیرا۔۔ اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔۔ آمین یہاں معاملہ صرف دوستی کا ہے۔۔ رشتے داروں میں اگر ایسی کوئی بات ہوبھی جائے تو ان سے قطع تعلق تو انسان کو ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ ہاں تعلق میں ایک مناسب فاصلہ رکھ سکتے ہیں۔۔ منافقت اور خود غرضی جیسے رویے مجھے رلا دیتے ہیں۔۔ لیکن پتہ نہیں کیوں میں چپ...
  7. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    یاز سرجی ، جاسمن آپی فرقان احمد بھیا اور اس کے علاوہ جو بھی معزز بھائی ،بہن بہترین جواب دینا چاہے۔۔ پلیززز تنقید کے بغیر۔۔ کیونکہ میرا میٹر پہلے ہی گھوما ہوا ہے ۔۔شکریہ وغیرہ
  8. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    کسی کی خود غرضی اور مطلب پرستی کا علم ہوجائے۔۔ اس کے باوجود ہمیں صبر کرنا چاہیے ۔۔اپنا ظرف ہی دکھانا چاہیے یا کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیے؟
  9. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    اوکے۔۔ رولا مکیا۔۔اگنور ہی کردیتی ہوں۔۔تھینکس بھائیو:)
  10. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ ٹوٹل مارکس کو ایڈ کرنے سے ایرر ریموو ہوجاتا۔۔ جبکہ ٹوٹل مارکس تو ایڈنہیں کرسکتے
  11. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    جی بھائی یہی کیا ہے۔ پہلی سطر میں خود لکھا ہے باقی ڈریگ ہی کیا ہے۔
  12. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    تیسرے سیل کی ویلیو میں ایرر اس لیے نہیں آرہا کیونکہ ایرر اگنور آپشن پہ کلک کرکے چیک کیا تھا میں نے کیا ہوتا ہے۔۔:noxxx:
  13. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    اب یہ بتادیں کیا لکھوں؟
  14. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    مینول ہی کیا ہے۔
  15. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    میں کالم E3 سے J3 تک ایڈ کررہی ہوں۔ اس کا فارمولا ایسے ہی ہوگا نا؟ ایک تو فارمولا یہاں صحیح لکھ نہیں ہورہا۔۔
  16. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    اور شکریہ ان ایڈوانس
  17. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
  18. ہادیہ

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید محترم اورتعلیم کا بتائیے۔۔کہاں تک حاصل کی تعلیم؟ اور کیوں حاصل کی؟ یہاں کوئی مارکس یا سی جی پی اے نہیں پوچھتا۔۔ کہ کس کلاس میں کیسا رہا رزلٹ۔۔البتہ تعلیم کا ذکر آپ گول کرگئے ہیں۔۔وہ بھی ذکر کرکے۔۔ بتانا مناسب سمجھیں تو بتادیں۔۔۔
  19. ہادیہ

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 5000 مراسلے !

    یاز سرجی آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟:sneaky: آپ میرے ہر مراسلے میں "پرمزاح" کی ریٹنگ دے رہے ہیں کل سے۔۔ :confused2: کہیں عارفانہ کریمانہ تو نہیں ہوگیا۔۔ ؟:rollingonthefloor:
Top