میں تجھے میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں
میری ہمت دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
تشریح
اس شعر میں شاعر خود کش دھماکہ چاہتا ہے۔۔:noxxx::noxxx:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اللہ پاک جلد از جلد تابش صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
ہمارے ایڈمن بھائی بالکل ٹھیک ہوجائیں گے۔۔ ان شاء اللہ ان شاء اللہ۔۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔۔:)
تو ظہیر بھائی کونسا "ڈکشنری" ہیں۔۔
میرا کہنے کا یہ مطلب تھا کہ مدیر تو پرابلم حل کرتے ہیں سب کی۔۔ مجھے اس کا مطلب نہیں معلوم تو بتائیں چاہے کہیں سے بھی۔۔ پھر ہی بتاؤں گی کیسا خطاب ہے یہ۔۔