بہت بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔
ہاہاہا۔۔ شکریہ ۔۔آپ کو اچھااا لگا:):):)
ارے ارے۔۔ ملکہ مبالغہ کا خطاب۔۔۔:D
بھیا میں نے شاعری اور مصوری کا ہی ذکر کیا ہے جسٹ۔۔۔مبالغہ کا مطلب کیا ہوتا ہے ویسے؟:p
مجھے سیدھی تعریف کرنا آتی ۔ وہ کیا کہتے ہیں بلامبالغہ۔۔:sneaky:
ہاہاہاہا۔۔ یہ تیسری بات سب سے پہلے...