دلچسپی کے لیے یہ ضروری تو نہیں کہ اینڈ معلوم نا ہو:p
کچھ اس طرح چھوڑیے گا۔۔۔ میں جب راستے میں جا رہا تھا تو پیر لچک کھا گیا پھر میں وہاں سے پلٹا تو ایک لڑکی سے ٹکرا گیا وہ مسکرائی وغیرہ
درست کہا، مجھے بھی یوٹیوب پر لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر ایسا ہی لگتا ہے جیسے انڈیا پاکستان کے کٹر بندے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے لڑتے ہیں۔
مجھے یہ ترجیح کھانے کے ذائقے کی طرح لگتی ہے ہر ایک کا الگ الگ ٹیسٹ ہوتا ہے جسے جو پسند ہے کھا لیتا ہے، جس طرح ہم ایک دوسرے کے کھانے کی پسند کا لحاظ رکھتے ہیں اور...