نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز!

    اس سے بہتر تجزیہ تو اس بچے نے ویڈیو میں کیا ہے
  2. محمدظہیر

    2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز!

    اخبار والوں نے سونی ایکس پیریا کو زیپریا لکھا ہے۔ پتا نہیں ان سب فونوں کو استعمال کرکے لکھا ہے یا یوں ہی تجزیہ کیا ہے۔
  3. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    خبر دار جو الطاف حسین سے ناطہ جوڑا تو۔ یہاں پہلے والوں کو بھی پیسے نہیں ملے ابھی تک :p
  4. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بہت زبردست : )
  5. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آپ کے ان مراسلوں نے مزید الجھن پیدا کردی ہے : )
  6. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    انٹرنیشنل نمبرنگ سسٹم میں کامے مجھے کنفوژ کرتے ہیں، نہ جانے کیوں ہمارے اسکولوں میں انڈین نمبرنگ سسٹم پڑھاتے ہیں جبکہ باہر ملین بلین کے حساب پڑھائے جاتے ہیں
  7. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    جی نیومیریکل میں مجھ سے اکثر غلطی ہوتی ہے 4000000 US Dollar equals 266269800.00 Indian Rupee انڈین نمبرنگ سسٹم میں شاید ایسے کہیں گے 26 کروڑ 62 لاکھ 69 ہزار۔۔
  8. محمدظہیر

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اکمل زیدی صاحب، یہ 2 کروڑ 66 لاکھ انڈین روپے ہوتے ہیں میں نے سنا تھا لمبورگینی دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ہے اس لحاظ سے یہ قیمت کم نہیں ہے؟
  9. محمدظہیر

    'اے خدا کہاں ہے تو ۔۔؟ حصہ ء دوم

    کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہتی کہ محفل بھی نور کے بغیر بے نور ہے :p اس طرح کے فضول بندوں سے بحث کرکے اپنا وقت ضائع مت کیجیے۔
  10. محمدظہیر

    تعارف ہماری کہانی

    مذاق کیا ہے۔ اچھا لکھا ہے آپ نے۔
  11. محمدظہیر

    یہ کلپ کس انڈین فلم کا ہے؟

    فلم کا نام قربان ہے۔ پروفیسر کا کردار ادا کرنے والے کا نام سیف علی خان اور مسلم طالب علم کا رول ادا کرنے والے کا نام وویک اوبرائے ہے
  12. محمدظہیر

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    مجھے ایسا کیوں لگا کہ آپ نے مجھے بھی ٹیگ کر دیا ہے
  13. محمدظہیر

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    اوپر موجود ویب سائٹ سے ہی آپ نے منگوایا ہے یا لوکل اسٹور سے خریدا ہے
  14. محمدظہیر

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    آپ کو بھی، اور ساتھ بھائی کی شادی کی تقریب کی تیاریاں مبارک ہوں : )
  15. محمدظہیر

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    یہ ایسا بھی مشہور ہے، رات تمام راماین سنے اور صبح پوچھے سیتا کون
  16. محمدظہیر

    ہیپی برتھ ڈے ام ث :)

    ہیپی برتھ ڈے ام ث :)
  17. محمدظہیر

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    امید کرتے ہیں انتہائی شدید حالات پیش نا آئیں
Top