نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    میں اسٹرابیری سمجھ کر کھانے ہی والا تھا اسٹرابیری رنگ چھوڑنے لگی، تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کسی نے اسٹرابیری نکال کر مونگ پھلیوں کو وہاں چپکا دیا ہے
  2. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    بھیا جسے آپ اسٹرا بیری کہ رہے ہیں مونگ پھلی تھی، اسٹرابیری تو @حمیرا آپی کھا گئیں!
  3. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    بھیا کام کر کے بھوک اتنی لگ رہی تھی ناں اسی لیے ہم لالچی بن گئے تھے:p
  4. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تارک مہتا کا مکمل اپی سوڈ ابھی تک نہیں دیکھا بہر حال آپ نے ہمارے لیے بھی کچھ مٹھائی رکھی ہے یا سب کو بانٹ دیا
  5. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ شفائے کاملہ عاجہ عطا فرمائے
  6. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا میرے آنے تک پوری مٹھائی غائب ؟
  7. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    آپ اپنا حصہ کٹھورے میں نکال لیجیے اور مجھے کھانے دیں
  8. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    گیارویں دروازے کے باہر میں نے ڈراونگ روم بنا دیا ہے آپ نے شاید نہیں دیکھا
  9. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    میرے پاس چمچ نہیں ہے ، ہاتھ صابن سے ابھی دھو کر آیا ہوں، اجازت دیں تو ابھی صاف کردیتا ہوں
  10. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    آپ سے تو 2016 کا کیلنڈر لانے کو کہا گیا تھا؟ لائی ہیں تو ڈرائنگ روم میں لگا دیں
  11. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    جی پھر تو ٹھیک ہے ۔ کیا ایسا نہیں کہ اب تک بجلی پانی سے ہی بنتی رہی ہے۔
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    واہ ! چائے ہو تو ایسی ۔ کئی دنوں بعد اتنی مزے دار چائے پی ہے۔
  13. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    کم از کم بجلی ضایع ہوتی اگربہت دیر تک کوئی نہ دیکھے تو موٹر کے جلنے کا بھی امکان ہوتا۔
  14. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    آج کل موبائل فون کاموں میں بھی آڑے آرہے ہیں۔ شکر ہے موٹر چالو کر کے بھول نہیں گئے ورنہ اب تک چلتی رہتی ۔
  15. محمدظہیر

    Nexus 6P Unboxing

    سیمسنگ نے نوٹ 5 کی قیمت زیادہ رکھی ہے اس کے باوجود فروخت ہو رہا ہے ۔بہت اچھا ہینڈ سیٹ ہے، میں تو کہوں گا سیمسنگ کا اب تک کا سب سے بہترین فون ہے ۔ پہلے سیمسنگ میں پلاسٹک استعمال ہوتی تھی اب الومینم اور گلاس سے پریمیم فون تیار کر رہا ہے۔
  16. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    پہلے ہی کام کرکے تھک گیا ہوں اور آپ ڈانٹ رہی ہیں
  17. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    اگر بن گئی تو مجھے بھی ایک کپ دے دیجیے بہت تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں
  18. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    واقعی مشکل تھا ، پہلے تو برتن اسٹور روم سے کسی نے غائب کردیا تھا وہاں ۔باغیچے میں ملا۔ ابھی پانی دے دیا ہے۔
  19. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    ہاں میرے کام میں ذرا ہاتھ بٹا دیں
  20. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    تب تک میں بھی چھت کی صفائی کر کے پودوں کو پانی دیتا ہوں
Top