ایک وقت تھا جب میں نے بھی واٹس ایپ پلس کافی استعمال کیا ہے۔ واٹس ایپ میسنجر والوں نے واٹس ایپ پلس والوں کو نوٹس جاری کیا تھا اس کے بعد سے یہ ایپ ڈیولپمنٹ رک گئی ہے۔
دل کو ترے خیال نے محشر بنا دیا۔۔۔
رکھتے تھے ہم بھی پہلو میں ہیرا سا دل کبھی
آلام ِِ روزگار نے کنکر بنا دیا
بس اک بار پڑھنے کی دیر ہے ذہن میں نقش ہو جاتے ہیں
اگر میں کہوں کہ مل کر قرآن پڑھتے ہیں اس کے جو پیسے ملیں گے آدھے آدھے باٹ لیں گے تو آپ کو اخلاقاً درست لگے گا یا غلط؟
یہ ٹی وی چینل والے اسی طرح پیسے کما رہے ہیں. اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کی اصلاح ہو رہی ہے تو مذہبی رہنما کیوں کچھ کہیں گے
آپ سے متفق ہوں۔ میری معلومات کے مطابق یہ بندہ مذہبی پروگرام میں آنکرنگ کرتا ہے۔ میں جڑ کی طرف توجہ دلا رہا ہوں کہ اس طرح کے بندے آخر آئنکرنگ کے لیے کیوں لائے جاتے ہیں۔
مذہب کو پیسے کمانے کا ذریعہ بنانا انتہائی قبیح حرکت ہے