نتائج تلاش

  1. متلاشی

    بیت بازی کا کھیل!

    ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا مری کشتی ہی وہاں ڈوبی جہاں پانی ہی کم تھا
  2. متلاشی

    "منزل"

    یارانِ تیز گام نے منزل کو جا لیا ہم محو نالہء جرس کارواں رہے
  3. متلاشی

    وزن بتائیے

    مجھ خاکسار کو تو۔۔۔۔دھوں۔۔۔دوں یعنی ’’فاعل‘‘ کے وزن پر 22 ہی لگ رہا ہے باقی استاذ گرامی بہتر بتائیں گے۔
  4. متلاشی

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    مندرجہ بالا سکرین شارٹس کے مطابق ہی نظر آ رہا ہے
  5. متلاشی

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    شکریہ استاذ گرامی ! اصلاح کا انتظار رہے گا۔۔۔
  6. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    محترمی و مکرمی جناب فاروق درویش صاحب آپ کی نوازشوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کی بیان فرمودہ باتوں کو تہِ دل سے ان پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
  7. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    استاذ محترم اب چیک کریں۔۔۔۔! مجھےجستجوترےعشق کی، تری قربتوں کاسوال ہے نہیں عشق سے ابھی آشنا، مرے دوستوں کا خیال ہے مرا خامہ اس کا گواہ ہے ، مری شاعری بھی دلیل ہے مری سانس ہے جو رواں دواں، تری چاہتوں کا کمال ہے تو نگاہ سے مری دور ہے ، دل وجاں سے پھر بھی قریب ہے یہ فراق ہے نہ وصال ہے ، تری...
  8. متلاشی

    تمہیں شاید نہیں معلوم الفت کس کو کہتے ہیں

    استاذِ گرامی! پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ برائے مہربانی اس کی اصلاح بھی فرما دیں۔
  9. متلاشی

    تمہیں شاید نہیں معلوم الفت کس کو کہتے ہیں

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہے ۔ تمہیں شاید نہیں معلوم ،الفت کس کو کہتے ہیں چلے آؤ سنو تم بھی ، محبت کس کو کہتے ہیں محبت اک حقیقت ہے ، ہزاروں رنگ ہیں اس میں جو ہیں راہی وفا کے وہ ، تو چاہت اس کو کہتے ہیں جو بندوں سے خدا کی ہو،تو رحمت ہے سراسر یہ جو کی جائے خدا سے تو، عبادت اس کو کہتے...
  10. متلاشی

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہے۔ تری یاد دل میں بسا کے چلے ترا نام لب پر سجا کے چلے بچا کچھ نہیں ہے مرے پاس اب دل و جان سب ہی لٹا کے چلے ملا درد جو بھی ترے عشق میں وہ سینے میں اپنے چھپا کے چلے کیا تم سے جو وعدۂِ عشق تھا وہی قول پھر ہم نبھا کے چلے رہی زندگی بھر وہی ضد مری کبھی سر نہ...
  11. متلاشی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کی جبیں پر مرقوم تیرا نام ہے کچھ ہو کہ رہے گا یہ شعر معلوم نہیں کس کا ہے کسی کو معلوم ہو تو بتا دیں۔شکریہ
  12. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    وعلیکم السلام! نبیل بھائی عید پر والد صاحب پر میں نے اس بارے میں بات کی ہے ، وہ کہہ رہے تھے کہ کرلپ کی فونٹ ڈویلپنگ ٹیم ڈرائکٹر جناب ڈاکٹر سرمد صاحب سے اور نفیس نستعلیق کے لگیچر لکھنے والے جناب جمیل الرحمن صاحب سے ان کی بالمشافہ ملاقات ہوئی تھی ۔ ہم نے انہیں اپنا فونٹ بھی دکھایا تھا۔ اور یہ بھی...
  13. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    جناب عارف صاحب۔۔۔! میرا خیال ہے کہ مفت ہی میں سب کچھ کرنا صرف ’’فروغِ اردو ‘‘ میں شامل نہیں۔۔۔۔۔ اردو کی ترقی میں بے شمار ایسے لوگ گذرے ہیں جنہوں نے اردو کے لئے بے پایاں خدمات سرانجام دی ہیں اور اپنی خدمات کی صلہ بھی وصول کیا ہے ۔۔۔۔ ہر کام کرنے کے لئے پیسہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ جو اردو کے لئے...
  14. متلاشی

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    زبر دست نبیل بھائی۔۔۔! لا جواب۔۔۔!
  15. متلاشی

    نہ زباں کر سکے جس کی مدح و ثنا

    یاددہانی استاذ گرامی ! السلام علیکم! شاید آپ بہت زیادہ مصروف ہیں یا پھر شاید آپ فقیر کی اس حمد پر نظر کرم فرمانا بھول گئے ہیں۔ برائے مہربانی فقیر کی اس حمد پر نظرِ کرم فرمائیے۔ شکریہ۔۔۔ اگر مصروف ہوں ۔ تو میں انتظار کر لوں گا۔ متلاشی
  16. متلاشی

    وزن بتائیے

    جناب ان الفاظ کے وزن بتائیں ۔ تمہیں ، شہر، صِرف ، معلوم ، دوست،(اعشاری نظام کے ساتھ) شکریہ
  17. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    جواب جناب نبیل صاحب جیسا کہ قادری صاحب نے بھی اور میں نے بھی پہلے وضاحت کر دی ہے کہ اصل میں مہر نستعلیق جلی نفیس نستعلیق کی بیس پر بنایا گیا ہے اور مہر نستعلیق کتابی۔ عماد نستعلیق کی بیس پر۔ باقی سارا کام جناب مہر صاحب نے خود ہی انجام دیا ہے ۔ اپنے ہاتھ کی خطاطی کو سکین کر کے کمپیوٹر میں...
  18. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    جواب السلام علیکم! جناب قادری صاحب ابھی یہ ویب سائٹ میں نے خود بنائی ہے ۔ اور اس میں اپنے والد صاحب کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے وہ خود ہی لکھا ہے ۔ ابھی یہ ویب سائٹ اور اس میں موجود مواد والد صاحب کو بھی نہیں دکھایا ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں لاہور میں رہائش پذیر ہوں اور والد صاحب سرگودھا میں۔...
  19. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    جواب جناب شاکر القادری صاحب۔۔۔۔آپ کی بیان کردہ کچھ باتیں تو درست ہیں مگر کچھ باتوں میں آپ خود حد سے تجاوز کر گئے ہیں۔ مہر نستعلیق جلی بلا شبہ نفیس نستعلیق فونٹ کی بیس پر تیار کیا گیا ہے۔ مگراس فونٹ کی تقریبا ساری کی ساری اشکال( تقریبا کا لفظ اس لئے استعمال کیا ہے کہ ہو سکتا کہیں غلطی سے...
  20. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    مہر نعتعلیق جلی فونٹ برادر محترم ابھی یہ فونٹ صرف ذاتی استعمال کے لئے ہے۔ اس فونٹ میں اگر کچھ لکھوانا چاہیں ۔یا کچھ کام کروانا چاہیں تو بندہ حاضر ہے ۔ جب اس فونٹ کو تقسیم کرنے کا وقت آیا تو پہلے آپ کو یاد کریں گے ۔ شکریہ۔
Top