نتائج تلاش

  1. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    السلام علیکم ! اردو محفل کے تمام دوستو کو میں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ میں نے اپنے والد صاحب جناب نصراللہ مہر (جو کہ ایک مشہور خطاط ہیں ) کے فنِ خطاطی اور اُن کے تیار کردہ فونٹس کے بارے میں ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔ جس کا ایڈریس درج ذیل ہے۔ http://urdupk.webs.com والد صاحب...
  2. متلاشی

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    (÷÷ یہاں محض رہ‘ کرنا ضروری ہے۔) بڑا مجھ پہ ترا پھر یہ احساں ہوتا ÷÷وزن میں محض ’حساں‘ آتا ہے۔ محترم استاذ گرامی مندرجہ بالا مصرعوں میں کیا (الف )گرا نہیں سکتے ۔ Vowels حروف کو گرانے کا کیا اصول ہے، برائے مہربانی بتائیں ۔ باقی میں ٹھیک کر کے دوبارہ پوسٹ کرتاہوں
  3. متلاشی

    نہ زباں کر سکے جس کی مدح و ثنا

    یہ ایک حمد جو کہ (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن) کے وزن پہ لکھی تھی ، آپ کی خدمت میں بصد احترام نغرض اصلاح پیش ہے۔۔۔ نہ زباں کر سکے ، جس کی مدح و ثناء اور کس کی ہے یہ ، شان تیرے سوا اے خدا، اے خدا، اے خدا، اے خدا توہی مطلوب ہے ، توہی مقصود ہے مل جائے تو اگر ، چاہئے اور کیا اے خدا، اے خدا، اے خدا،...
  4. متلاشی

    دو شعربرائے اصلاح

    کسی وقت یہ دو شعرکہے تھے۔۔۔ آپ کی خدمت میں بنیت اصلاح پیش ہیں۔۔ گلشنِ دل میں اک شور سا برپا ہے ٹوٹی ہے کوئی شاخِ تمنا شاید مجھے دنیا کے ان منصفوں سے گلہ نہیں  مری منصفی کو مرا ربِ علیم ہے متلاشی
  5. متلاشی

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    یارانِ محفل کی خدمت میں سلام ۔۔۔۔! ایک غزل ( ترے آنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا) لکھی ہے جسے (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ) کی بحر پر لکھنے کی کوشش کی ہے ۔ اب پتہ نہیں یہ بحر ہے بھی سہی کہ نہیں۔۔۔ خیر آپ کی آرا اور اصلاح کے لئے پیش خدمت ہے ۔۔۔ ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا دلے ویراں کا نہ پھر یہ...
  6. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    جناب1 سے 9 تک اعداد کا تعارف اگر مجھے آپ کروا دیں تو میں اس کو سوفٹ وئیر میں ڈال دوں گا۔۔۔۔ مجھے ان کے بارے معلوم نہیں۔۔۔ آپ کا جواب کا انتظار رہےگا۔۔
  7. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    آپ سب کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔! انشاء اللہ عید کے بعد اس سوفٹ وئیر کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔
  8. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    جی شکریہ وارث صاحب۔۔۔۔ میں چارٹ بھی دے دیتا ہوں اور ان پٹ کے لئے( کی بورڈ کے استعمال) کا اضافہ بھی کر دیتا ہوں۔۔۔۔ اور اس کی کریکٹر لمٹ 20 سے بڑھا کر 40 کردوں گا۔۔۔ انشاء اللہ۔۔۔۔ ایک دو دن میں اس کا اپ ڈیٹ ورژن اپ لوڈ کر دوں گا۔۔۔۔
  9. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    نبیل بھائی آپ کا سوفٹ وئیر زبردست ہے۔۔۔۔ شکریہ
  10. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    جناب یوسف ثانی صاحب۔۔۔ آپ نے درست فرمایا میں خود ان اعداد کے اثرات پر یقین نہیں رکھتا۔۔ مگر یہ ایک علم تو ہےمگر اس کے کئی دوسرے فوائد ہیں جیسا کہ نیچے وارث صاحب نے بیان کئے ہیں۔۔
  11. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    آپ سب کی ابحاث کا شکریہ لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے دوبارہ چیک کریں۔۔۔ شکریہ نیا لنکیہ ہے
  12. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    السلام علیکم! یارانِ محفل کی خدمت اپنی ایک حقیر سی کوشش لے کر حاضر ہوا ہوں۔۔۔ میں نے آج ایک چھوٹا سا سوفٹ وئیر بنایا ہے ۔ جس کی مدد سے آپ علم الاعداد کی رو سے اپنے نام اور مختلف جملوں وغیرہ کا ’’عدد‘‘معلوم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عدد 786 ہے۔ اسی طرح آپ کسی بھی نام ، لفظ...
  13. متلاشی

    آبِ حیات کی حقیقت

    آبِ حیات کل میں یونہی بیٹھا سوچ وبچار میں مصروف تھا کہ مجھ پر ’’آب حیات‘‘ کی حقیقت منکشف ہو گئی۔ آپ نے بھی یقیناً آب حیات کے بارے میں بہت کچھ سنا ہو گا۔۔۔مگر کچھ لوگ تو اس کو افسانوی اختراع سمجھ کر اس کی حقیقت سے انکاری ہیں ۔ اور کچھ اس کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں ۔ویسے بھی اس کے بارے...
  14. متلاشی

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    متکلم کا ایک لنک تو یہ ہے مگر یہ میرے پاس تو نہیں چل رہا ۔ آپ ٹرائی کر کے دیکھیں یا کوئی اور لنک آپ کو ملے تو ضرور شیئر کیجئے گا۔۔۔۔ونhttp://www.urdustan.net/naseem/urdu/mutakallim/disk1.exe ڈسک ٹوhttp://www.urdustan.net/naseem/urdu/mutakallim/disk2.exe
  15. متلاشی

    اردو کے لئے عبارت خواں یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ

    جناب میں نے تین چار سال پہلے ایک سوفٹ وئیر بنام ’’متکلم‘‘ نسیم امجد علی خان صاحب کا بنا ہوا استعمال کیا تھا۔ وہ زبردست سوفٹ وئیر تھا۔ میرے پاس اس کا سیٹ اپ ہے مگر وہ کرپٹ ہوگیا ہے۔۔۔۔ میں نے نیٹ سے بھی سرچ کیا تھا مگر نہیں ملا۔۔۔۔یہ سوفٹ وئیر نہ صرف اردو بولتا تھا بلکہ آپ کی بولی ہوئی اردو...
  16. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    جناب شکریہ۔۔۔۔! میں آپ کی بیان فرمودہ تمام تحریرات پڑھ لیتا ہوں۔۔۔۔ مجھے اگر آپ صرف مطع اسی مفہوم میں کسی بحر میں سیٹ کردیں اور بحر بھی بتا دیں تو میں انشاء اللہ پوری نظم اس بحر میں کر لوں گا۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔
  17. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    جواب۔۔! جناب ناراضگی کی کیا بات ہے۔۔۔۔؟ اورمیری طرف سے ہر طرح کی اجازت ہے۔۔۔۔ نظم چاہے تبدیل ہو جائے ۔ مفہوم وہی رہے تو بہتر ہے۔ اگر آپ مجھے اس کے مطلع کے لئے کوئی بحر سیٹ کر کے دیں تو پھر میں امید ہے اس پر پوری نظم کو سیٹ کر لوں گا۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔!
  18. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    السلام علیکم ! 14اگست کے سلسلہ میں میں نے آج ہی ایک نظم لکھی ہے۔ جو آپ کی خدمت بصد احترام بہ نیت اصلاح پیش ہے۔ امید ہے آپ مجھے مایوس نہ کریں گے۔۔۔۔ شکریہ۔ تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوںپھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر و عمل ہو، یاکہ رسم...
  19. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    استاذ گرامی آپ کی نظر کرم کا شکریہ۔۔۔۔ اصل میں یہ بس ایک شعر ہی کہا تھا۔۔۔۔
  20. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    جناب الف عین صاحب میری اس نظم پر آپ کی نظر کرم درکار ہے۔۔۔۔۔ پلیزاس کے بارہ میں تبصرہ کیجئے۔۔۔۔ شکریہ۔
Top