نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    جواب مکرمی استاذ گرامی جناب الف عین صاحب۔۔۔۔۔ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے فقیر کے لئے کچھ وقت نکالا ۔۔۔ اور غزل پر سیرحاصل گفتگو کی ہے۔۔۔۔ اس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ میں آپ کی بتائی باتوں کے مطابق غزل کو کر کے دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر دل کی گہرائیوں سے آپ کا...
  2. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    عائشہ عزیز صاحبہ کا پسندیدگی کے لئے شکریہ۔۔۔۔
  3. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    السلام علیکم ! 14اگست کے سلسلہ میں میں نے آج ہی ایک نظم لکھی ہے۔ میرے حساب سے تو وہ پابند بحور و اوزان ہی ہے ۔ مگراگر کوئی کمی کوتاہی دیکھیں تو آپ تصحیح فرما سکتے ہیں ۔۔۔۔ تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوںپھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر...
  4. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    ایک نیا شعر حاضر خدمت ہے دنیا کے منصفوں سے نصر، مجھ کو کوئی گلہ ہی کہاں کافی ہے منصفی کو مری ، ہے رب دو جہاں جو مرا! محمد ذیشان نصر متلاشی
  5. متلاشی

    دُعا

    السلام علیکم! کافی عرصہ پہلہ ایک نظم لکھی تھا جس کا نام تھا ’’دُعا‘‘ آپ کی خدمتِ عالیہ بہ نیت اصلاح عرض ہے الہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر زنگِ دلاں دُور کرے ، وہ دوائی عطا کر دامنِ عصیاں دھو کر رخِ زندگی موڑ دے اس قلب شکستہ کو وہ روشنائی عطا کر میری بے سمت جستجو کو جو اک نشان دے اس بے نام...
  6. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    جناب ایم اے راجا صاحب آپ کا بھی بہت بہت بہت بہت شکریہ!
  7. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    خیر مبارک جناب! قبلہ کہہ کہ ہمیں گناہ گار تو نہ کریں یہ لفظ تو آپ جیسے دانشوروں پر ہی سجتا ہے ۔۔ آپ نے جن جن اغلاط کی نشاندہی کی اُن کو درست کر نے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔اور اعجاز صاحب کی راہ بھی تکتا ہوں۔۔۔
  8. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    غلطی کی نشاندہی کا شکریہ۔۔۔۔۔ آپ اسے نصر(ساکن) بمعنی مدد کی بجائے نصر(متحرک) بطور خاندانی نام سمجھ کر اس غلطی سے صرفِ نظر کر سکتے ہیں۔۔اصل میں شروع ہی سے اسے متحرک ہی پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔ یہ اب غلط العام کا درجہ اختیار کر چکا ہے۔۔۔۔ اس لئے استعمال کر دیتا ہوں۔ نہیں تو یہاں ’’مہر‘‘ بھی آ سکتا ہے...
  9. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    السلام علیکم ! یارانِ سخنوراں کی خدمت میں ایک تازہ شعر حاضر ہے۔۔۔۔آپنی آرائ سے ضرور نوازئیے گا۔۔۔۔ شکریہ۔۔ غیروں کے ستم ، اپنوں کی جفا، اَوروں پہ کرم، یاروں سے دَغا اے زخمِ جگر، کچھ یہ تو بتا۔۔؟ اُلفت میں نصر، کیسا ہے مزا۔۔۔؟ محمد ذیشان نصر المعروف بہ متلاشی
  10. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    جناب ساجد صا حب ہمارے لئے تو آپ بھی بہت بڑے ہیں ۔۔۔۔۔ آپ کا صرف خوش آمدید کہہ دینا بھی ہمارے لئے پہاڑ سے بھی بڑا ہے۔۔۔۔۔ شکریہ
  11. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    شکریہ۔۔۔۔۔!:star:
  12. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    مکرمی جناب محمد وارث صاحب۔۔۔۔’’ اوسط زحاف‘ تو میری ناقص عقل سے باہر ہے مگر اتنی سمجھ آئی ہے کہ متفاعلن سے مستفعلن میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔۔۔۔ اور یہ ٹوٹی پھوٹی غزل ابھی خام حالت میں ہے۔۔۔ ابھی تک کسی صاحب نظر کو دکھائی ہی نہیں۔۔۔۔ یہ تو اردو ویب میں اصلاح سخن کا سیکشن دیکھ کر دل میں تمنا اُٹھی کہ...
  13. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    جناب ابن سعید صاحب۔۔۔۔آپ کی نوازشوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔میرے خیال میں تو آپ کی دانشوری پر کوئی کلام نہیں۔۔۔۔ باقی رہی وارث صاحب کی بات تو وہ آپ جانیں اور وہ۔۔۔۔۔۔
  14. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    جستجو۔۔۔۔۔! عزیزِ من جناب اظہرصاحب۔۔۔۔آپ کی کرم فرمائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ بات اصل یہ ہے کہ بندہ علم عروض و بحور سے بالکل کورا ہے ۔۔۔۔ یہ تو بس ایسے ہی جب دل کی بات زباں پر آئی تو یہ ٹوٹی پھوٹی سی غزل بن گئی۔۔۔۔ خیر آپ کی بیان فرمودہ بحر کے مطابق غزل کو کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔۔۔۔ اور...
  15. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    بھائی جی مینوں تے اتنے شعر بھی یاد نہیں کہ جواب میں کچھ لکھ سکاں۔۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ثواب گناہ کے چکر میں تو یہاں لوگ اب پڑتے ہی نہیں سب کچھ ہی یہاں جائز ہے۔۔۔
  17. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    شکریہ جی آپ کی کرم فرمائیوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔! مجھے آپ کی دوبارہ آمد اور اصلاح کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔۔۔ متلاشی
  18. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    بھائی پند و نصائح کہاں۔۔۔۔؟ ہم تو عرض کریں گے۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ نہ کہہ دیجئے کا کہ ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔۔۔۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
  19. متلاشی

    فغان مجنوں

    تو پھر کس زمرے میں آتی ہیں۔۔۔۔۔۔؟:confused:
Top