نتائج تلاش

  1. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں بھی اسی کا ذکر خیر کررہا تھا
  2. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یاد آیا چٹیا دھاگوں کی بنی ہوتی ہے مہمند قوم چٹیا کے ساتھ لونگ لگاتے ہیں ان کی خوشبو بہت ہی مسحور کن ہوتی ہے
  3. اے خان

    پندرہ منٹ اور سہی

    ہمرا تجربہ تو یہ ہے کہ افطاری کے وقت خوب کھائیں پانی وقفے وقفے سے گھونٹ گھونٹ پیا کریں اور منہ میں نسوار رکھ کر مسجد تک جائیں مسجد قریب آکر نسوار تھوکے نماز پڑھ کر واپس گھر آکر کمرے کا دروازہ بند کر کریں اور پھر نسوار رکھ کر چھت کو گھورتے کچھ وقت لیٹے رہے نسوار کا صحیح مزہ لے سب صحیح رہے گا
  4. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ایک شے ہے نام نہیں یاد جو عورتیں اپنی چوٹی سے باندھا کرتی ہے
  5. اے خان

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 41 ( ہ ) ( ر ) ( ا ) ( ک ) ( ے ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  6. اے خان

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    آمین تمام محفلین کو ماہ رمضان مبارک ہو
  7. اے خان

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  8. اے خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    امربیل عمیرہ احمد کا ناول ہے لڑکیوں میں یہ نام کافی مقبول ہے ناول میں بہت کم کردار ہے پورا ناول ایک کردار جو ناول کا ہیرو ہے کہ گرد گھومتا ہے ناول میں اشرافیہ کے بچوں کی محرومیوں کو دکھایا گیا ہے جن کے پاس دولت سب کچھ ہے لیکن رشتے نہیں
  9. اے خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    امربیل خوبصورت ناول ہے
  10. اے خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خس و خاشاک زمانے مستنصر حسین تارڑ ناول میں وہ گرفت نہیں جو قاری کو باندھے ہوئے رکھے یا شاید ذوق کی وجہ ہو
  11. اے خان

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    مبہم تھی مبہم ہے مبہم رہے گی، آپ پہنچے ہوئے شاعر ہیں غزل کے لیے بہت سی داد اللہ زور قلم اور زیادہ کرے.
  12. اے خان

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    واه واہ لاجواب غزل ایک ایک شعر کے ساتھ زبان سے واہ اور دل سے آہ نکل رہی ہے، ❤️❤️ آج کل اداس ہونے کی کوشش کررہا تھا یہ غزل خوب کام آئی.
  13. اے خان

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے۔۔ وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے۔۔ کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں ۔۔ کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے اور کاپی پيسٹ کی ہمت نہیں تھک گئے میرا مزاج تو روز روشن کی طرح عیاں ہے
  14. اے خان

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    اسکور کو گولی ماریں یہ ایسے اشعار ہیں جو ہرجگہ فٹ ہو سکتے ہیں. کاپی کر کے پیسٹ کیا کریں خود بھی خوش رہا کریں اور دوسروں کو بھی خوش رکھا کریں
  15. اے خان

    عورت کی آنکھ

    اچھا جی نہیں کرتے
  16. اے خان

    عورت کی آنکھ

    عملی زندگی میں اقوالِ زریں بھی نہیں چلتے😂
  17. اے خان

    عورت کی آنکھ

    مجھے لگتا ہے یہ یحییٰ بابا پہلے ٹھرکی تھے کسی عورت نے خوب لتاڑا ہوگا تو انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہوگا،
  18. اے خان

    عورت کی آنکھ

    بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
  19. اے خان

    عورت کی آنکھ

    لیکن بعض دفعہ ہم چاہتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں وہ بھانپ لیں لیکن ایسا نہیں ہوتا
Top