نتائج تلاش

  1. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    کافی وقت ہے پھر تو ،دل کو بے وجہ تکلیف دی
  2. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    آخری دن کب ہے محفل کا؟
  3. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
  4. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    کچھ محفلین ابھی تک نہیں آئے شاید انہیں خبر نہ ہو
  5. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اچھا ہوں، اللہ کا فضل ہے، اب تو دو بچے ہیں الحمدللہ
  6. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    سارے معطل محفلین عارف کریم آواز دوست......
  7. اے خان

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    معطل محفلین کو بحال کیا جائے،
  8. اے خان

    فارم فل کردیا گیا، ماجرا کیا ہے؟

    فارم فل کردیا گیا، ماجرا کیا ہے؟
  9. اے خان

    عید مبارک

    عید مبارک
  10. اے خان

    مبارکباد اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا

    وعلیکم السلام خیر مبارک، احباب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں،
  11. اے خان

    کی حل ہے۔۔۔۔۔کتھے ہو آج کل

    کی حل ہے۔۔۔۔۔کتھے ہو آج کل
  12. اے خان

    پاٹا گلما سِین نئیں آیا

    پنجابی لفظ ہے معنی ہے شاید
  13. اے خان

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    سریلیک پتلا کرکے سرنج سے سوئی ہٹا کر اس کے ذریعے دیں۔پرندوں کی یاداشت کمزور ہوتی ہے ،اداسی چھوڑ دیں۔
  14. اے خان

    اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے

    اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے
  15. اے خان

    مبارکباد نکتہ ور کے اردو محفل پہ گیارہ سال

    حیرت انگیز ، آپ نے جو خصوصیات بیان کی ہیں،سب ہی خصوصیات نکتہ ور بھائی میں پائی جاتی ہیں میں ان سے ہر روز ملتا ہوں.
  16. اے خان

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    زبردست کس ایپ سے بنائی ہے؟
  17. اے خان

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
Top