نتائج تلاش

  1. اے خان

    فلسطین کے حالات

    سنا ہے لبنان نے میزائل داغے ہیں اسرائیل پر
  2. اے خان

    کیفیت ناموں کی طوالت

    حیران نہ ہو دل میں دیوار نہیں بناتے
  3. اے خان

    کیفیت ناموں کی طوالت

    بے تحاشا وہ دور یاد آتا ہے
  4. اے خان

    کیفیت ناموں کی طوالت

    کیا ہوا ہے؟ ابھی ابھی آمد ہوئی تو محفل میں طوالت طوالت ہورہا ہے، ہم نے پورے کیفیت نامے چھان مارے سوائے ایک حسینہ ماہ جبین کی تصویر والے کیفیت نامےکے کے علاوہ کوئی مراسلہ طوالت کا شکار نظر نہ آیا
  5. اے خان

    آمین بہت شکریہ محمد نواز بھائی ❤️

    آمین بہت شکریہ محمد نواز بھائی ❤️
  6. اے خان

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 33 ( ز ) ( ر ) ( ل ) ( ے ) ( ا ) ( س ) #Hijjay https://hijjay.com
  7. اے خان

    پنجاب رنگ

    ہمارے پرانے گھر کے کمرے کا منظر بھی کچھ اس طرح تھا،
  8. اے خان

    پنجاب رنگ

    ہمارے ہاں اسے پیچی کہتے ہیں دیسی گھی اس میں رکھتے ہیں. ابھی تک استعمال میں ہے
  9. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پھر اس دن والی دعائیں ہم واپس لیتے ہیں وہ تمہارے کام کی نہیں،
  10. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کھائیں قسم کہ آج سے پہلے ہانیہ عامر کو نہیں جانتے تھے
  11. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہانیہ عامر کی گردن بالکل صراحی جیسی ہے
  12. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پہلے پہل بر صغیر میں ہیر رانجھا جیسے لوگ تھے اب وہ بھی معدوم ہو رہے ہیں
  13. اے خان

    پندرہ منٹ اور سہی

    صاحب لڑی کہاں غائب ہے
  14. اے خان

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    مارکیٹ تک کی معلومات رکھتے ہو
  15. اے خان

    پندرہ منٹ اور سہی

    دلہن الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہے. جزاک اللہ ❤️❤️
  16. اے خان

    پندرہ منٹ اور سہی

    سر جی ہم نے کراچی کو کراچی سمجھا ہے ہلکا پھلکا مذاق کررہا ہوں کراچی ہمیں بہت اچھا لگا مددگار قناعت پسند لوگ، ذائقے دار کھانے، اچھے دوست
  17. اے خان

    پندرہ منٹ اور سہی

    باقی شہر والوں کے اپنے طریقے ہوں گے شہر کراچی کی بات کریں تو پان، گٹکا، ماوا، چھالیہ منہ میں رکھیں 😀
  18. اے خان

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 33 ( ا ) ( ر ) ( و ) ( ٹ ) ( ی ) ( ھ ) #Hijjay https://hijjay.com
Top