نتائج تلاش

  1. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نہیں میں ایسے ویسے کام نہیں 🙄😏😁🙂
  2. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کبھی کبھار دل کرتا ہے کہ دس فیک آئی ڈیز بنا کر ان کے درمیان مضبوط جنگ چھیڑ دوں کیا خیال ہے؟
  3. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محفل کا سنہرا ترین دور
  4. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین.
  5. اے خان

    غزل: وہی قصہ پرانا ہے

    بہت خوب عاطف بھائی ❤️
  6. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آہ یہی بات تو مجھے ستاتی ہے جب بھی اظہار کیا تو یہ جواب ملا
  7. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    رومانوی خیالات کونسے کیٹیگری میں آتے ہیں 😁
  8. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    جی جی بس آپ اسی طرح ساتھ رہیں
  9. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    بالکل بالکل پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ پر سختی سے عمل کررہے ہیں
  10. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی ہمیں اچھے الفاظ کی تلاش ہے
  11. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    محمداحمد بھائی کمال کر دیا یہ لڑی بنا کر بہت دنوں بعد اچھا پڑھنے کا موقع ملا
  12. اے خان

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    میری سوانح عمری پڑھ کر لوگ ہنسیں گے اور خود میری حالت رونے والی ہوگی 😂
  13. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    🧘
  14. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھی ہے ان کا تو میں کافی خیال رکھتا ہوں 😊😊
  15. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    ہوتا ہے ہوتا ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا نیرنگ خیال نے بھی ہمارے پیروں تلے پلنگ نکال لیا تھا. آپ نے اتنی جلدی جواب دے کر خود اپنے اوپر مہر لگا لیا کہ آپ اس کوچے کے اہل نہیں 😂😂😂 اؤ مل کر کوئی اور کوچہ ڈھونڈتے ہیں
  16. اے خان

    کوچۂ آلکساں

    آپ اس کوچے کے اہل نہیں رہے 😂
  17. اے خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ❤️
Top