نیرنگ خیال نے سارا پلان برباد کر لیا
میں نے سوچا سب کو یاد کرنے سے سب سے بات چیت کرلیں گے. کافی عرصہ ہوا بات چیت کیے ہوئے لیکن یہاں صفائیاں دینی پڑ رہی ہیں کہ یاد مروتاً ہے یا دل سے 😂😂
اگر آپ اپنے بالوں کو خوبصورت اور مظبوط بنانے چاہتے ہیں تو پہلی فرصت میں شیمپو ترک کریں اور ہلکا صابن لگایا کریں صرف مرد حضرات کے لیے
عورتیں ھڑیڑہ کا استعمال کریں ایک قسم کی بوٹی ہے شیمپو کی طرح جھاگ بناتا ہے