حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
جہاں تک میرا خیال ہے شاعر کی مراد یہ ہے کہ بے خودی اور استغراق کی کیفیت (یعنی موجود کی وہ صفت جو نہ موجود ہے نہ معلوم یعنی وجود اور عدم کی درمیانی کیفیت)
کے سبب جو ذاتی و واقعی تجربہ، حقیقی حالت، درونی کیفیت، وارداتِ قلبی...