نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح

    بہت اچھے بھائی جان۔۔۔۔ خوش رہیں!
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    عاطف ملک
  3. امان زرگر

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ڈھیروں مبارک باد۔۔۔اللہ علم و عمل اور عمر میں برکت دے!
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    جی سر دوبارہ کوشش کی ہے۔ ذرا دیکھئے گا۔۔۔ بھائی محمد ریحان قریشی آپ سے بھی داد رسی کی التجا ہے۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کب میرے تصور میں آئے اس صبحِ یقیں کی رعنائی تم شامِ گماں میں آ بیٹھو کچھ خوابِ سحر کی بات کرو تفسیر لکھو اس چہرے کی لب موتی...
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    حوصلہ افزائی کے لئے شکر گزار ہوں
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    متفق. اس کی جگہ نیا مصرع شامل کیا ہے ذرا دیکھئے گا
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    مطلب تھا کہ آسمان پر تلخ نوائی پر خوف کی بات کریں(شاید ابلاغ میں ناکام رہا) باقی اہل دنیا میں اہل جنوں و اہل خرد سے بغاوت کر دیں. دو اشعار مزید شامل کئے ان کو بھی دیکھ لیں
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید

    تم گردشِ دوراں سے پوچھو پھر خوابِ سحر کی بات کرو آسان نہیں رستہ دل کا مت اذنِ سفر کی بات کرو ‏(تم گردشِ دوراں سے پوچھو پھر خوابِ سحر کی بات کرو آسان کہاں جذبوں کا سفر مت اذنِ سفر کی بات کرو)‏ اشعار میں ڈھالو رنج و الم احباب کے دل کو تڑپا دو اب ذوقِ نظر سے پہلے ہی تم خونِ جگر کی بات کرو (لفظوں...
  9. امان زرگر

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    مہاجر کی تعریف پہلے کوئی بیان کر دے تو بات سمجھنے میں آسانی ہو ہم کم فہموں کو۔۔۔
  10. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    احباب چونکہ اس غزل کے لئے ایک ہفتہ اپنا اور اساتذہ و احباب کا سر" کھپایا" ہے تو سوچا کم از کم آپ کی خدمت میں مکمل غزل پیش تو کر دوں۔۔۔ میں سوز کا دریا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں اک دھن میں ہی بہتا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں میں تیری طلب میں، کبھی رقصاں کبھی سوزاں دنیا میں تماشا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں...
  11. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    ارے آپ کیوں شرمندہ کر رہے ہیں، مشکل پسندی میں شاید مبتلا ہوں اس لئے آپ کا گلا بھی بجا یا شاید اشعار میں ابلاغ میں ناکام رہا. ردیف بدلنے کی جدوجہد بھی کر رہا ہوں
  12. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    عاطف بھائی شکر گزار ہوں. اس شعر کے متبادلات بھی لکھے ہیں ان پہ بھی گفتگو ہو جاتی تو اچھا تھا کہ بہرحال آپ سینئر ہیں اساتذہ کی محفل ہیں
  13. امان زرگر

    دائرے

    اچھی تحریر ہے. مرکز سے جڑے رہنا تصور کائنات بھی ہے اور حوادثات اور دور فتن میں باعث نجات بھی.
  14. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    یا شاید یوں ہر گام نئی طرز جفا دشت جنوں میں وحشت سے لرزتا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں یا ہر گام نیا رنگ جفا دشت جنوں میں وحشت سے لرزتا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں سر الف عین
  15. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    ہر گام پہ اک شوق نیا دشتِ جنوں میں منزل سے شناسا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں سر کیا اس طرح قابلِ قبول ہو سکتا ہے؟
  16. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    میں سوز کا دریا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں اک دھن میں ہی بہتا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں دھن کے معانی۔۔ دھیان یا خیال لیا ہے۔۔۔ جذباتی طلب بھی اگرچہ دھن کا ایک مفہوم ہے جو شاید یہاں زیادہ بہتر لگے۔۔ مگر میں خود بھی اس مصرع سے مطمئن نہیں۔ اس میں بہتری کی خواہش مسلسل دامن گیر ہے۔۔۔ رہنمائی کے لئے اساتذہ...
  17. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    اس طرح ہاتھی کے گرنے کا خطرہ ہے. کچھ اور سوچتا ہوں سر
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح (بحرِ خفیف)

    ڈھیروں داد
  19. امان زرگر

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    کیا غزل میں بطور ساتواں شعر چل جائے گا سر؟
Top