باوجود کوشش میں سمجھ نہیں پا رہا "خطاب" کی بات کو کچھ وضاحت یا مثال کوئی دے دے تو آسانی ہو جائے۔۔۔ سر الف عین ، بھائی محمد ریحان قریشی ، اور رونق بزم بھائی عاطف ملک
تم گردش دوراں سے ہٹ کر اک راہ گزر کی بات کرو
منزل کی طلب میں اب ہمدم آغاز سفر کی بات کرو
کب میرے تصور میں آئے اس صبحِ یقیں کی...