بھائی: باجی سے تمہاری لڑائی کس طرح ختم ہوئی؟
منا: وہ گھٹنوں کے بل رینگتی ہوئی میرے پاس آئی۔
بھائی: واہ! کمال ہو گیا۔۔۔ اچھا، اس نے اپنی ہار مانتے ہوئے کیا کہا؟
منا: کہنے لگی، چلو نکلو چارپائی کے نیچے سے، اب تمہیں کچھ نہیں کہوں گی، آئندہ زبان سنبھال کے بات کرنا۔