عجیب جواب
محمد نثار۔ گلشن ظہور کراچی
خراسان میں ایک لڑکا رہتا تھا۔ وہ نسب کے اعتبار سے سید تھا، لیکن کھیل کود میں مشغول ہونے کی وجہ سے اس کے اخلاق تباہ ہو چکے تھے۔ وہ طرح طرح کے گناہوں میں مبتلا تھا۔
اسی علاقے میں ایک حبشی عالم بہت پرہیز گار رہتا تھا۔ ان کی حیثیت آزاد کردہ غلام کی تھی۔ لوگ ان...