حالت کیسی ہے؟
شکیل احمد ساجد۔ مستونگ
سلیمان بن عبدالمالک اپنے ملک کی ترقی دیکھ کر بہت خوش تھا۔ ایک روز اس نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے کہا:
"عمر! جس حالت میں ہم ہیں، ہماری یہ حالت کیسی ہے؟"
جواب میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا:
"اے امیر المومنین! یہ خوشی کا مقام ہے؛ اگر اس میں گھمنڈ نہ ہو۔...