عیدین کے احکامات:
:rainbow: غسل کرنا
:rainbow: مسواک کرنا
:rainbow: اپنے پاس جو کپڑے موجود ہوں، ان میں سے سب سے اچھے کپڑے پہننا مگر مرد اور لڑکے ریشم کے کپڑے ہرگز نہ پہنیں۔
:rainbow: خوشبو لگانا
:rainbow: عید گاہ میں جو آبادی سے دور ہو، عیدین کی نماز پڑھنا۔
:rainbow: عید گاہ پیدل جانا۔...