نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    شکریہ یوسف بھائی آپ کی محبتوں کے لیے ۔ آخر کچھ تو لکھنا ہی پڑھتا ہے نا اردو درست کرنے کے لیے ۔ ویسے آپ کا نمبر بھی آنے والا ہے جلد :) پیارا بچہ ہے اسی لیے تو محفوظ کی ہے تصویر ۔ ویسے بھی ذیشان بھائی کو تو کوئی اعتراض نہیں :p
  2. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    انتہائی ممنون ہوں، بلکہ کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں :) بھائی اگلے مرحلے میں آپ کا ذکر ضرور ہوگا :)
  3. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    فکر نا کریں سلمان بھائی کی جلد آنے والی ہے 'باری':p
  4. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    آپ کی طرف سے ہمت افزائی پر بہت خوشی ہوئی ۔ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ :) مجھے نہیں معلوم تھا بھائی نے اس طرح پوسٹیں بڑھائی ہیں:) عارف صاحب شکریہ آپ کا ؎ ویسے اپنی غلطی کی نشاندہی کرتا چلوں کہ جملہ کچھ یوں ہونا تھا ،' اکثر زیک بھائی سےمختلف موضوعات پر انہیں تبادلہ ئے خیال کرنے کی کوشش کرتے ہوئے...
  5. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ وارث صاحب آپ کا شکریہ سعدیہ ۔ میں سوچ رہا تھا پتا نہیں آپ برا تو نہیں مان جائیں گی۔:)
  6. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    ہمت افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ تابش بھائی :) اس میں تصحیح کی کیا بات ہے آپ جاواڈویلپر ہونے کے علاوہ ایپ ڈیولپر بھی تو ہیں۔ خیر نشاندہی کے لیے آپ کا شکریہ :)
  7. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    پسند کرنے کے لیے آپ کا بے حد شکریہ :) شکریے کی کوئی بات نہیں فراز بھائی :) میں آپ کو جتنا جانتا تھا اتنا لکھ دیا ، خوشی ہوئی جان کر پسند فرمایا آپ نے :) جی درست فرمایا ، محفلین کو بتانا چاہیے کہ دوسرے کیسے ہیں ان کی نظر میں:)
  8. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    آپ کا شکریہ تجمل ۔ درست کہا آپ نے ۔ :) شکریہ ذیشان بھائی جی ، ہوں تو میں ایک عرصے سے ہی بھیا ، آپ کا چھوٹا بھائی کہ لیں ۔ ویسے انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی شاعری کرنے کی صفت کو یوں ہی بیان کر دیا ، آپ کی دیگر خصوصیات کی وجہ سے ذہن میں نہیں رہا آپ اچھے بھلے شاعر ہیں :)
  9. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    پچھلے کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کچھ نا کچھ لکھ کر اپنی اردو اچھی کر لینی چاہیے۔ پھر خیال آیا کیوں نا محفلین کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار ہی کیا جائے ۔ اس سے محفل اور محفلین کے متعلق میری محبت کا اظہار بھی ہو جائے گا اور اسی طرح آپ بھی جان سکیں گے کہ میں آپ کے متعلق کتنا جانتا ہوں اور کیا رائے...
  10. محمدظہیر

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    عمدہ شاعری کر رہی ہیں آج کل :p
  11. محمدظہیر

    پسندیدہ فلم ؟

    اچھا دھاگہ ہے میرا خیال ہے صرف پسندیدہ فلم نہیں بلکہ پسند کرنے کی وجہ بھی ذکر ہونی چاہیے میں نے کم فلمیں دیکھی ہیں، گھر میں ٹی وی نہ ہونے کی وجہ سے کمپیوٹر پر یا موبائل فون پر دیکھ لیتا ہوں بچپن میں ٹام ہینکس کی کاسٹ اوے دیکھی تھی بہت پسند آئی۔ میں زیادہ فلمیں نہیں دیکھتا اس لیے شاید میری سب...
  12. محمدظہیر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    فونٹ پر کام کرنے والے تمام احباب کے علاوہ سبھی محبان اردو کو مبارک باد عارف کریم صاحب کو بہت زیادہ فعل دیکھا ہے میں نے اس کام میں ۔ انہیں بھی خاص کر مبارک باد دیتے ہیں ۔
  13. محمدظہیر

    چار کا چمتکار

    گلو کار شہد سنگ کے ایک گانے میں بھی چار آیا ہے چار بوتل ووڈکا، کام ان کا روز کا۔۔!
  14. محمدظہیر

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    معلومات فراہم کرنے کا یہ انداز دلچسپ ہے تصویروں کو کہاں سے لیا ہے ؟
  15. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    سرجری نہیں ہوئی اور نا ڈاکٹر ہیں :p جی درست فرمایا بجا فرمایا ۔۔ ۔ہمت افزائی کے لیے اور دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں جی ضرور کوشش کرتا ہوں کچھ لکھنے کی آپ کے حکم پر : ) پسند کرنے کے لیے شکریہ ۔ ممنون ہوں آپ کی داد پا کر : )
  16. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    دراصل موضوعِ دل پہ بات نہیں کرتے ہم:p
  17. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    اس دھاگے کو بچپنے تک ہی محدود رکھتے ہیں : )
  18. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    جی بالکل درست ؛ )
  19. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    بچپنا اور تھا۔ اب یہ حال ہے کہ ضد کرکے بھی اپنی پسند کو حاصل نہیں کیا جاسکتا : ) بہت خوب ہے جناب بہت شکریہ جناب کا : )
  20. محمدظہیر

    لمبی ترین ڈرائیو

    320 کلومیٹرز کا سفر اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر آدھا آدھا طے کیا۔ کار میں نے 250 کلومیٹر مسلسل چلائی ہے۔ موٹرسائیکل پر لمبے سفر میں پیٹھ بہت درد کرتی ہے اس کے باوجود ہفتے کے روز 300 کلومیٹر کا سفر موٹرسائیکل پر طے کرنے کا ارادہ ہے۔
Top