میں شروع سے شرارتی ہونے کے علاوہ بہت ضدی واقع ہوا ہوں ۔ بچپن میں ضد میرے اندر کوٹ کوٹ کر بھری تھی۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ، مجھے پال پوس کر بڑا کرنے میں والدین نے کتنی صبر اور استقامت سے کام لیا ہوگا۔ گوکہ بچپن کے کئی واقعات مجھے ابھی تک یاد ہیں، لیکن آج جو واقعہ لکھ رہا ہوں، وہ نہ...