نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    آج ویکیپیڈیا جنوبی ایشیا محبوب خواتین کا آخری دن ہے۔ مضامین کی تعداد بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
  2. محب علوی

    ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس کی معلومات

    اردو ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس اور وبا پر کئی دھاگے بنائے گئے ہیں اور مسلسل ان پر تازہ معلومات کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ چند مضامین کے روابط درج ذیل ہیں جن میں معلومات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ کورونا وائرس کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء بھارت میں...
  3. محب علوی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    دو تین دھاگوں کو مرکزی دھاگے بنانے کی ضرورت ہے۔
  4. محب علوی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کرونا وائرس کی اپڈیٹس کے لیے اسی دھاگے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں سے میں ویکیپیڈیا پر معلومات تازہ کرتا رہوں گا۔ کرونا سے متعلق آگاہی اور حفاظتی تدابیر اور غلط فہمیوں پر بھی ایک مستقل دھاگہ ہونا چاہیے، اس سے بھی معلومات کو ویکیپیڈیا پر منتقل کیا جا سکتا ہے جس کی تصدیق ہو سکے۔
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال فنکشن (Function) پر تبصرے

    ملک عدنان احمد مبارک ہو، آپ کی کوشش کہاں تک پہنچی۔
  6. محب علوی

    سبق While لوپ

    پورے کورس کا ایک مرکزی صفحہ ہے جس میں اس کورس میں شامل تمام اسباق موجود ہیں۔ پائتھون کورس 2018 گمنام زندگی اگر کسی اور سبق اور موضوع کی بات کر رہے ہیں تو اس بارے میں کچھ تفصیل سے لکھیں۔
  7. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا مضمون نویسی کا ایک مقابلہ ہے جس کا مقصد ویکیپیڈیا کے مضامین میں موجود صنفی خلا کو پُر کرنا ہے۔ ویکیپیڈیا پر مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور اسی وجہ سے بہت سی نامور اور معروف خواتین کے بارے میں معلومات بھی دستیاب نہیں۔ اس مقابلے میں جنوبی ایشیائی...
  8. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    چلیں اس بہانے ویکیپیڈیا کی بات چھڑی تو سہی۔ شروع شروع میں بہت سے لوگوں کو عجیب اور غیرمانوس لگتا ہے مگر آہستہ آہستہ اور ترغیب و مدد سے مراحل آسان ہو جاتے ہیں۔
  9. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    اللہ کا شکر ہے ، بھئی روز تمہیں کال کرنے کا سوچتا ہوں اور روز بھول جاتا ہوں۔ چلو اب دھاگے تک آ گئے ہو تو ویکیپیڈیا کے اس مقابلے میں بھی شامل ہو جاؤ۔
  10. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    میں نے اس مقابلے میں پہلا مضمون شامل کر دیا ہے۔ کمیلا شمسی
  11. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    میں نے بھی تقریباََ 40 جملوں کا ترجمہ شامل کیا ہے۔
  12. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    رانا آپ کہاں غائب ہیں ، اس پراجیکٹ میں آپ کی شمولیت درکار ہے۔ :)
  13. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    جاسم محمد آپ بھی اس میں شرکت کریں اور رائے دیں۔
  14. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    ویکیپیڈیا: ویکی محبوب خواتین جنوبی ایشیا 2020 لنک
  15. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    بھائی آپ نے مقامیانے والے صفحے میں صرف 2 جملوں کی شراکت کی ہے۔ تقریباََ 200 مزید رہتے ہیں اور 40 کی نظرثانی بھی رہتی ہے۔ اس پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے تاکہ یہ مرحلہ طے ہو اور جملوں کی ذخیروں کی طرف پوری توجہ دی جا سکے۔
  16. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    سب سے پہلا اور اہم کام ویب انٹرفیس کو مقامیانہ ہے یعنی انگریزی سے اردو میں مہیا کرنا ہے۔ اس کے لیے تقریباََ 614 جملوں کے سیٹ کا ترجمہ کرنا ہے جس میں سے 400 سے زائد کا ترجمہ ہو چکا ہے مگر توثیق ابھی باقی ہے۔ اس کام کو پہلے کرنا ہو گا تاکہ اس کے بعد جملوں عطیہ کیے جائیں اور انہیں ڈیٹا بیس میں شامل...
  17. محب علوی

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    کامن وائس منصوبہ کامن وائس موزیلا کارپوریشن کا منصوبہ ہے جس کا بنیادی مقصد مشینوں کو حقیقی انسانوں کے بولنے کا انداز سکھانا ہے۔ اس منصوبے میں کامن وائس ڈیٹا سیٹ کے ساتھ ساتھ ایک عدد اوپن سورس صوتی پہچان (speech recognition) کا انجن بھی بنایا جا رہا ہے جس کا نام دیپ سپیچ ہے۔ موزیلا کا ماننا ہے کہ...
  18. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    جاسمن آپ سے شمولیت کی درخواست ہے ، آپ خود بھی لکھتی رہی ہیں اور دوسروں کو بھی آمادہ کر سکتی ہیں۔
  19. محب علوی

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    بہترین منصوبہ ہے اور محفل سے پہلے بھی شراکتیں ہوتی رہی ہیں ، اس دفعہ بھی چند اراکین ضرور حصہ لیں گے۔
  20. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    اس جگہ پر نئے جملے کا تعین ہو رہا ہے اس پر بھی غور کی ضرورت ہے for index, word in enumerate(sentence): if word in URDU_NEWLINE_WORDS and index + 1 < len( sentence) and \ sentence[index + 1] not in URDU_CONJUNCTIONS...
Top