نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    یہی مسئلے کی جڑ ہے ، اس کے علاوہ سٹاپ ورڈز پر میں نے بھی ایک فائل بنائی تھی اور اس پر ایک مفصل نظرثانی ہونی چاہیے کیونکہ سٹاپ ورڈز تحریری ڈیٹا کی تجزے میں بہت اہم ہیں۔ اردو ہیک والوں نے بھی علیحدہ سٹاپ ورڈذ (زائد الفاظ) کی فائل بنائی ہے اسی طرح میں نے بھی ایک صارف کی بنائی فائل میں تدوین کی تھی۔
  2. محب علوی

    دنیا کی 374 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں

    انتہائی گمراہ کن اور منفی سرخی لگائی ہے جنگ گروپ نے۔ یہ کس قسم کی درجہ بندی ہے ، 374 تک۔ 100 ، 250 ، 500 اور 1000 والی تو دیکھی اور سنی ہیں مگر 374 والی گمراہ کن اور مفی درجہ بندی کا سہرا جنگ گروپ کے سر ہی جائے گا جس نے یہ صرف اس لیے کیا تاکہ اگلے نمبر پر پاکستانی یونیوریسٹی کا نام نہ آ سکے اور...
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    اب ایشیائی مہینہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ایک ہی مضمون دونوں مقابلوں میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  4. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    تازہ ترین صورتحال مضامین اور سرفہرست زبانوں کے حوالے سے۔ زبان مضامین تمل 491 اردو 379 پنجابی 407 بنگالی 303
  5. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    یہ ایک انگریزی فہرست ہے جس میں ان مضامین کا ذکر ہے جو اردو ویکیپیڈیا پر ہونے چاہیے۔ مضمون کے ہجے اچھی طرح چیک کر لیں کیونکہ اکثر مختلف املا سے ایک مضمون موجود ہے مگر صارف مختلف املا سے ڈھونڈتے اور مضمون نہ پا کر نیا مضمون بنا دیتے ہیں جو پہلے سے موجود ہوتا ہے اور بعد میں اسے پھر ضم کرنا پڑتا ہے۔...
  6. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    یہ رہا لنک ویکیپیڈیا ٹائیگر منصوبہ
  7. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    انعام ہمارے ہندوستانی دوستوں کو ملے گا اگر اردو پہلے نمبر پر آ گئی تو۔
  8. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    تازہ ترین صورتحال مضامین اور سرفہرست زبانوں کی یہ ہے۔ زبان مضامین تمل 462 اردو 360 پنجابی 342 بنگالی 290
  9. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    اعتراض پہلے ہو جائے تو جواز اور بہانے تو چلتے ہی رہیں گے۔:)
  10. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    ضرور کیوں نہیں۔ آپ کسی موضوع کا انتخاب کریں اور اس پر ایک مضمون بنانا شروع کریں۔ مضمون کا نام شیئر کریں اور کسی قسم کا سوال ہو تو وہ یہاں پوسٹ کریں۔
  11. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    دیگر احباب سے بھی درخواست ہے کہ وہ اس دھاگے پر آ کر کم سے کم اظہار خیال ضرور کریں اور ویکیپیڈیا میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے عذر، بہانے ، جواز اور اعتراضات ضرور درج کریں۔:)
  12. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    جاسمن ، آپ سے گزارش ہے کہ بھرپور طریقے سے شرکت کریں اور چند اور ممبران کو بھی قائل کرنے کی کوشش کریں۔ ممبران کو اس دھاگے پر لائیں اور مل کر ان کے سوالات کے جوابات اور مشکلات کو دور کرتے ہیں۔
  13. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    اردو اور تامل کے درمیان سخت مقابلہ چل رہا ہے۔ اردو کے مضامین کی تعداد 317 ہو چکی ہے جبکہ تامل کے مضامین 400 سے زائد ہیں۔ تامل کے بعد اردو کا نمبر ہے اور پھر پنجابی اور بنگالی ہیں۔ ابھی یہ مقابلہ جاری ہے اور جو لوگ ابھی تک ویکیپیڈیا سے واقف نہیں یا انہوں نے وہاں کوئی مضمون نہیں لکھا ان کے لیے...
  14. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    اس میں کسی بھی ملک سے کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے البتہ انعام صرف انڈیا سے تعلق رکھنے والے صارفین کو ہی ملیں گے۔
  15. محب علوی

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    ویکیپیڈیا ٹائیگر منصوبہ انڈیا کی مختلف زبانوں میں مضامین لکھنے کی ترمیمی دوڑ ہے۔ تمام زبانیں تین ماہ تک باہم مسابقہ کرتی ہیں۔ انفرادی انعامات کے علاوہ فاتح برادری کو ایک خاص ٹریننگ دی جائے گی جس کی مدد سے وہ ویکیپیڈیا کے تئیں زیادہ صلاحیت مند ہو سکیں گے۔ ترمیمی دوڑ کے اختتام پر زیادہ مضامین...
  16. محب علوی

    اردو چینی تحریری مسابقہ 2019

    اردو چینی ہمکاری منصوبہ اردو اور چینی ویکیپیڈیاؤں کے درمیان میں ایک ہم کاری منصوبہ تھا جس کا مقصد اردو اور چینی برادریوں کے آپسی تعلقات کا استحکام اور دونوں کی تاریخ، تمدن، ثقافت اور دیگر متعلقہ موضوعات پر اچھے مضامین کی تیاری رہا۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ 2019ء کو ہوا اور پینتالیس جاری رہنے کے بعد...
  17. محب علوی

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    stop words کا اردو متبادل کیا ہوگا؟
  18. محب علوی

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    خوش آمدید اور یقیناََ صحیح جگہ پہنچ گئی ہیں آپ۔ مسلسل آتی رہیں تو کافی کچھ سیکھنے کو مل جائے گا۔
  19. محب علوی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    ویکیپیڈیا کے مضمون کو پڑھ لیں ، آپ کو سمجھ آ جائے گی۔
  20. محب علوی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    بھید یہاں تو نہیں اردو ویکیپیڈیا والوں کے گروپ میں کھولا کہ بھائیوں ایک بھلامانس شخص ہے "نیرنگ خیال" اس نے کسی زمانے میں نظامت توضیع ویکیپیڈیا پر لکھ کر جو ظلم configuration پر ڈھایا سو ڈھایا خود بھی بہتیرا پچھتایا۔ چند دوستوں کو مضمون دکھایا تو ان کے بندھے ہاتھ دیکھ کر ایسا مراقبے میں گیا...
Top