محب علوی
مدیر
اردو چینی ہمکاری منصوبہ اردو اور چینی ویکیپیڈیاؤں کے درمیان میں ایک ہم کاری منصوبہ تھا جس کا مقصد اردو اور چینی برادریوں کے آپسی تعلقات کا استحکام اور دونوں کی تاریخ، تمدن، ثقافت اور دیگر متعلقہ موضوعات پر اچھے مضامین کی تیاری رہا۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ 2019ء کو ہوا اور پینتالیس جاری رہنے کے بعد 15 اپریل کو اپنی انتہا کو پہنچا۔
24 چینی صارفین نے کل ملا کر 70 مضامین تحریر کیے۔
اردو کے 13 صارفین نے تقریبا 170 مضامین تحریر کیے۔
24 چینی صارفین نے کل ملا کر 70 مضامین تحریر کیے۔
اردو کے 13 صارفین نے تقریبا 170 مضامین تحریر کیے۔