نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت خوب نیرنگ۔ ابھی ملاقات کو چند ہی روز گزرے ہیں اور یہ شکوہ تو روبرو بھی ہوا تھا۔ امید واثق ہے کہ اب جمود ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے۔
  2. محب علوی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    جدید انا للہ و انا الیہ راجعون بہت شفیق اور نرم دل انسان تھے۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔
  3. محب علوی

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    بہت ہی افسوسناک خبر ہے ۔ میری بھی ان سے کچھ عرصہ چیٹ پر بات چیت رہی ہے۔ چند برس پہلے ایک قابل احترام محفلین نے امریکہ سے ادارے کی معاونت کے لیےپیسے بھیجے تھے جو میں نے آگےٹرانسفر کیے تھے۔ جانے کتنے لوگ خلوص سے ادارے کی معاونت اور شخصی اعتبار پر مالی وعلمی اعانت کرتے رہے۔
  4. محب علوی

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    اگر اینڈرائڈ استعمال کر رہے ہیں تو اس پر جی بورڈ ایپ استعمال کریں اور اردو زبان شامل کر لیں ۔ اس کے بعد جب لکھنے کے لیے کچھ بھی کریں گے تو کی بور ڈ کے اوپر اردو زبان کے لیے دائیں طرف گوگل کا آئیکون اور بائیں طرف مائیک کا آئیکون نظر آئے گا، اسے دبا کر آپ بول کر لکھوا سکتے ہیں۔ اب ایک آدھ جملے...
  5. محب علوی

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    اب معاملہ کافی مختلف ہے ، اب دقیق اور مشکل اصطلاحات کی پابندی کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے۔
  6. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے میں معاونت

    ویکیپیڈیا:آموختار - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا (ٹیوٹوریل) تحریر یوٹیوب پر اردو ویکیپیڈیا مضمون بنانے کا طریقہ
  7. محب علوی

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    محفل پر ہی ویکیپیڈیا پر معاونت کے لیے مندرجہ ذیل دھاگہ بنایا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا معاونت اس پر ٹیوٹوریل کا ربط بھی ہے اور ایک پوسٹ میں حوالہ دینے کا طریقہ کار بھی سمجھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی سوال یا کام کرنے کے طریقے کے بارے میں سوال پوچھ سکتی ہیں ۔
  8. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اب کل اردو مضامین 409 ہو چکے ہیں۔
  9. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    کام شروع کرتے ہیں پھر۔
  10. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ان کے مضامین کافی تعداد میں ہیں۔
  11. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اکیس مضامین کے بعد بھی لگ رہا ہے کہ مضامین شامل ہو رہے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟
  12. محب علوی

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    چند اور خواتین کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں۔ جاسمن ، قرۃالعین اعوان فرحت کیانی رباب واسطی
  13. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ایسا میں نے تو ضرور سوچا ہے مگر بہت پہلے سے ذخیرہ کرنے کا فائدہ نہ ہوگا کہ سال بھر میں وہ مضمون ہو سکتا ہے لکھا جائے، اس لیے ایک دو ماہ کافی ہوں گے اور اس میں بھی آخری ماہ۔ چند مضامین کی فہرست بنا لینا مفید ہو گا اور معمولی نوٹس بھی فائدہ مند رہیں گے۔
  14. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    انڈونیشیا والوں کے مضامین کافی زیادہ ہیں اردو سے اس لیے تیسری پوزیشن سے آگے ممکن نہیں تھا۔
  15. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    مضامین زبان 587 جرمن 481 انڈونیشیا 368 اردو 363 روسی 357 پرتگالی 346 فرانسسی 306 چینی 300 انگریزی 289 ہندی 251 بنگالی 209 ہسپانوی 202 عبرانی 193 ملیالم 163 کیٹالان 151 نیپالی 149 ویتنامی 139 تامل 131 پنجابی 127 جاپانی 106 تھائی 74 فارسی 55 کورین 37 مراٹھی
  16. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    انڈونیشیا والے 481 مضامین کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اردو تیسرے نمبر پر ہے۔
  17. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    متفق ہوں آپ سے جاسمن۔ زبردست رہا اس دفعہ کا ایشیائی ویکیپیڈیا مہینہ 2018
  18. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو میں مزید مضامین کی شمولیت کا سلسلہ رک گیا ہے کیونکہ "فاؤنٹین ٹولز" میں مسئلہ آ رہا ہے جس کی وجہ سے مضامین شامل نہیں ہو سکتے۔ اگر صورتحال برقرار رہی تو بھی شاید اردو دوسرے نمبر پر ٹھہرے۔ اگر مسئلہ حل ہو جائے تو یقینا َََ اردو دوسرے نمبر پر موجود ہو گی۔
  19. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو مضامین اب روسی مضامین سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اردو مضامین 368 روسی مضامین 363
  20. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اب روس کے بھی برابر ہو گئے ہیں۔ اردو مضامین 362 روسی مضامین 362
Top