عارف مجھے ٹریک پہ لاتے لاتے آپ خود صحیح ٹریک پہ آ گئے ہیں :grin:
یعنی آپ یہ مان رہے ہیں کہ مسئلہ تعلیم اور نظام تعلیم کا ھے نہ کہ سیاسی نظام کا ، یہی بات میں بھی کہہ رہی تھی کہ عوامی شعور کو بیدار کرنے کی ضرورت ھے اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہو گا جب تعلیم ہو گی لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ...