دوسرے لوگوں کا علاج کرتے کرتے خود نہ اٹک جانا کہیں ، وہیں کے وہیں رہ جاؤگے ;)
ہپناٹزم میں کئی بار مرضکی تشخیصکئلیے معمول کو اسکے ماضی میں بھی لیجایا جاتا ھے تاکہ بیماری کی وجہ کو لاشعور سے شعور میں لایا جا سکے ، ایسے کیسز میں ڈاکٹر کی انتہائی مہارت کی ضرورت ہوتی ھے یعنی فرد کو دوبارہ مزکورہ...