ایسے سکولوں کے میں سخت خلاف ہوں جہاں سٹوڈنٹس کی صلاحیتوں کو پنپنے کا موقع ہی نہ مل سکے ، آپ خود اندازہ لگائیے کہ پانچ چھ مرلے کے سکول میں کتنے کلاس روم ہونگے اور پلے گراؤنڈ کی تو بات ہی چھوڑدیں ، دوسرا اگر اساتذہ اور نصاب بہترین بھی چنا جائے تو بھی سٹوڈنٹس کی تعداد کتنی ہو گی اور ان میں تعلیمی...