نتائج تلاش

  1. زونی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    اگر وہ ایسا سمجھتے بھی ہیں تو بھی وہ پختون پاکستانی ہی ہوئے ناں کہ نہیں :battingeyelashes:
  2. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    جی اس کا اندازہ تو آپ کے پیغامات پڑھ کے ہو جاتا ھے ، اسی لیے تو میں نے ملغوبہ کی اصطلاح استعمال کی ھے :biggrin:
  3. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    جمہوریت کا مقصد یہی ھے کہ ہر طبقہ ، ہر مکتبہء‌فکر کو اپنی رائے دینے کی آزادی حاصل ہو ، اب عوام سے ووٹ‌خریدنا ایک الگ مسئلہ ھے ، اسکا جمہوری سیاسی نظام سے تو کوئی تعلق نہیں ھے ، بلکہ اسکا حل تو عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنے میں ھے اور اس کی ذمہ داری عوام میں سے پڑھے لکھے اور دانشور طبقے پہ عائد...
  4. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    نظریات اتنی جلدی نہ تبدیل ہوتے ہیں اور نہ بنتے ہیں ، مجھے تو لگتا ھے آپ نے مختلف نظریات پڑھ کے نظریات کا ایک ملغوبہ سا بنا رکھا ھے جس کا کوئی سر پیر ہی نہیں :idontknow:
  5. زونی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    اس میں سے صفر کا ہندسہ نکال دیں کیونکہ میں نے صرف چھ سال سیاست پڑھی ھے ساٹھ سال نہیں ;)
  6. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    آپکا موقف تو میں نے پہلے ہی پڑھ لیا تھا اور جواب بھی دیا ھے جس کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ مسئلہ تو یہ ھے کہ آپکا موقف ہر دو منٹ ‌بعد بدل جاتا ھے یعنی جب تک کوئی آپکی بات کا جواب دیتا ھے اسوقت تک آپکا موقف موقف نہیں رہتا :confused:
  7. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    عارف آپ کسی ایک نکتے پہ ٹک بھی جایا کریں ، آپ کو خود بھی پتہ نہیں چلتا کہ آپکا موقف کیا ھے تو دوسروں کو کیا پتہ چلے گا ۔ :rolleyes:
  8. زونی

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    شادی بہت مبارک ہو ساجد!
  9. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  10. زونی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کوئی اس سبزی کی تصویر لگائے تو پتہ چلے :(
  11. زونی

    میں نے کچھ پکایا ہے

    مت بتائیے ، آپ لکھیں گے تو میں خود ہی پڑھ لونگی :grin: ویسے اگلی بار اس میں سویا ساس بھی ڈال لیجئے گا ، وہ میں بھول گئی تھی :blushing:
  12. زونی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    یعنی پنجاب سے باہر والے پاکستانی نہیں ہیں :confused:
  13. زونی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    سولنگی بھائی سب سے پہلے مصالحہ بھوننا ھے جیسے باقی کھانوں کیلئے بنایا جاتا ھے اب گوشت کو اس میں ڈال دیں ، اگر مٹن ھے تو اسے پکانے میں کافی وقت لگے گا ، اگر چکن ھے تو جلدی گل جائے گا ، ابھی تھوڑی کسر ہو گوشت میں تو کچنار کو دھو کر اس میں ڈال دیں ، اسکے بعد کچنار کی مقدار کے حساب سے دہی شامل کر...
  14. زونی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    یہ کچنار ھے زینب ، ویسے یہ باٹا کیا چیز ھے ، ہو سکتا ھے یہاں کوئی اور نام ہو اس سبزی کا :confused:
  15. زونی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    بھائی جی دہی بھی ڈالتے ہیں اس میں اور ٹماٹر بھی ، مٹن اور چکن میں بہت مزیدار بنتی ھے ۔ :party:
  16. زونی

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    ادھر زینب کی سالگرہ منائی جا رہی ھے اور وہ مس بیزار شیزار ہوئی بیٹھی ہیں ،،،،،:tongue: بہت بہت مبارک ہو سالگرہ زینب ، اللہ تمہیں آئندہ بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے اور آسانیاں بھی ، آمین ۔
  17. زونی

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    تو چاند پہ تشریف لے جائیے :grin: زینب یہ بیزاری نحوست ایک کیفیت کا نام ھے ، اسے خود پہ طاری مت کیا کرو ، زندگی مسلسل حرکت و عمل سے تعبیر ھے اور ویسے بھی بیزاری سے انسان کو کوئی فائدہ تو آج تک پہنچ نہیں سکا ۔ :happy: میرا خیال ھے لیکچر طویل ہو گیا ھے :nailbiting:
  18. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    خلافت جمہوریت سے کس طرح‌ مختلف ھے ؟
  19. زونی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    ووٹ ‌ڈالنا اس دور میں رائج نہیں تھا لیکن خلفائے راشدین کے دور میں قبیلہء‌قریش کو عرب میں اکثریت کا اعتماد حاصل تھا جیسا کہ اسلام سے قبل تھا اسلیئے خلافت کا حق بھی انکا ہی بنتا تھا اور بعد میں جب شوری کی بنیاد رکھی گئی تو اس میں تمام قبائل اور اکثریتی گروہوں کے اکابرین بھی شامل تھے اور سب کی...
  20. زونی

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    آجکل قبروں میں انٹرنیٹ‌کی سہولت بھی دستیاب ھے کیا ;)
Top