انقلاب کی نشانیاں بھی کوئی آرٹیکل ھے کیا ؟ :battingeyelashes:
یوں سمجھیے مہوش کہ یہ آپ کی کامیابی ھے جو ہم جیسے لوگ بھی منہ کھولنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں :grin: ورنہ میں سیاسیات ضرور پڑھ رہی ہوں لیکن اس قسم کے مباحث میں جھنڈے گاڑنے کا مجھے کبھی بھی شوق نہیں رہا کیونکہ یہاں نیوٹرل رائے کم...