نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آؤ پھر شادی کریں

    نیکی اور پوچھ پوچھ :p نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہئے :Dاور دوسری تیسری شادی میں ”نیکی“ یہ ہے کہ اس طرح ہزاروں بلکہ لاکھوں بن بیاہی لڑکیوں، بیواؤں اور مطلقہ کو بھی ایک باعزت چھت میسر آجاتی ہے۔ :biggrin: صرف پاکستان میں خواتین کا تناسب 52 فیصد اور مردوں کا تناسب 48 فیصد ہے۔ گویا کہ 4 فیصد خواتین...
  2. یوسف-2

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    چہ چہ چہ ۔ جبھی تو :biggrin: آخر کو 'بے چارہ' کب تک رہے، جبھی تو خاک سار۔۔۔ :p
  3. یوسف-2

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    زبردست۔ لیکن یہ خاکسار کون ہے بھئی :D کیا یہ خاک ساری کی ساری یا ۔۔۔ :biggrin:
  4. یوسف-2

    خفیہ فنڈز ، صحافی اور صحافتی ادارے

    Link
  5. یوسف-2

    مبارکباد سالگرہ

    میری شکل :evil: کو چھوڑیں، میری عقل :bee: کو دیکھیں۔ ہے یہ دیکھنے کی چیز، اسے بار بار دیکھ :biggrin: یہ جواب ”سبجیکٹ ٹو کنفرمیشن“ آف شمشاد بھیا پڑھا جائے :mrgreen:
  6. یوسف-2

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :p
  7. یوسف-2

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    عسکری بھیا! باقی سب تو ٹھیک ہے، لیکن آپ نے ان تصاویر کا ربط فراہم نہیں کیا۔ :) ابھی مدیر اعلیٰ صاحب آتے ہی ہوں گے آپ کے گوش کی مالی کے لئے :D
  8. یوسف-2

    ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ؟

    ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا اور غور طلب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں کہ ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا اور غور طلب مسئلہ کیا ہے؟ :)
  9. یوسف-2

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    توانوں ہور کوئی کام نئیں :)
  10. یوسف-2

    مبارکباد سالگرہ

    اول اول تو شمشاد بھیا کا صرف بھابی سے ہی مقابلہ تھا کہ کون کس کو (عمر چھپانے میں) مات دیتا ہے۔ :D پھر گھریلو سالگرہوں کی اس ”سالانہ مشق“ میں آپ اتنے ماہر ہوگئے کہ اب خواتین کو بھی مات دینے لگے ہیں۔:laughing3:
  11. یوسف-2

    مبارکباد سالگرہ

    آپ جتنے سالوں سے اپنے 25ویں سالگرہیں منارہے ہیں، اتنے تحفہ رکھ لیں۔ اور اگر کم ہوں تو بتلا دیجئے، مزید پیش کئے دیتے ہیں۔:laughing3:
  12. یوسف-2

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    صحیح بخاری:جلد سوم:باب:ادب کا بیان :زمانے کو برا بھلا نہ کہو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ: ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے، زمانہ کو گالی دیتا ہے، حالانکہ زمانہ تو میں ہی ہوں۔ میرے ہی قبضہ قدرت میں تمام امور...
  13. یوسف-2

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ مغزل بھائی کی والدہ کو شفائے عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  14. یوسف-2

    کالی مرچ – جس کی تلاش میں انڈیا یورپ والوں کےہاتھ آ گیا تھا

    بہت خوب۔ معلومات میں اضافہ اور بندہ ممنون ہوا :)
  15. یوسف-2

    شکار کا موسم

    بس اسی طرح بہت سارے ٹیگ کردیں، ٹیگ نامہ لگ جائے گا :p
  16. یوسف-2

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    یہ وہ ہوں گے، جن کے بارے میں چچا غالب نے کہا تھا کہ ۔۔۔ جی ہاں! گدھے آم نہیں کھاتے :) ویسے مجھے بھی ایک ایسے فرد سے ملنے کا اتفاق ہوا ہے جسے ۔ ۔ ۔ وہ ایک بھارتی شخص تھا اور جس کا کہنا تھا کہ اُس نے ساری زندگی کبھی آم نہیں کھائے، کیونکہ اُسے آم سے الرجی ہے۔ جب کبھی اُس نے آم کھانے کی کوشش کی تو...
  17. یوسف-2

    شکار کا موسم

    شہزاد بھائی، جسے ٹیگ کرنا ہو ان کے نام کو کاپی پیسٹ کرلیں (یا بالکل صحیح لکھ لیں) اور نام سے قبل @ لگا دیں، بغیر کسی وقفہ کہ ،،، ٹیگ ہوجائے گا۔ سید شہزاد ناصر آپ اسی طرح بہت سے منتخب ناموں کو ایک ہی پوسٹ مین ٹیگ کرسکتے ہیں۔
  18. یوسف-2

    پرانی کتابیں

    واہ کیا جامع رپورٹ ہے۔ بہت بہت شکریہ محسن بھائی شیئر کرنے کا
Top