اگرچہ کہ آپ کی بات میں خاصا وزن ہے اور پاکستان میں انتخابات کی تاریخ بھی اسی بات کی نشاندہی کرتی ہے ۔۔۔
لیکن
۔۔۔
پھر کیا اچھے لوگ اچھے کام کرنا، امر بالمعروف کرنا، نہی عن المنکر کرنا، بند کردیں کہ اس سے تو معاشرے پر کوئی اثر ہی نہیں پڑتا؟؟؟ ۔ پھر تو لوگوں کو نمازیں پڑھنا بھی چھوڑ دینا چاہئے،...