نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تازہ کتاب "ابن صفی-شخصیت اور فن" پر بی بی سی کا تبصرہ

    مبارکباد قبول ہو راشد بھائی ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  2. یوسف-2

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں

    اگر کوئی شخص آپ کو آج کل کے فرقہ پرست مولوی، ملا اور علامہ سے دور اور قرآن و حدیث سے قریب ہونے کا مشورہ دے رہاہو تو ایسا مشورہ ضرور قبول کرلینا چاہئے :) بالخصوص اُن لوگوں کو جو اخبارات اور نیٹ پر اس جیسے کالم کو پڑھنے اور سمجھنے کی ”اہلیت“ تو رکھتے ہیں لیکن قرآن اور حدیث کو براہ راست خود نہیں...
  3. یوسف-2

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    لطیفہ تو بہت پُرانا ہے، مگر یہ آخری والا جملہ تازگی لئے ہوئے ہو اور بہت زبردست ہے۔ لگتا ہے کہ مرنے والی نے گورکن کو اعتماد میں لے کر پیشگی یہ ”اہتمام“ کرواگئی تھی۔ :eek: اللہ بچائے ایسی بیوی کی ایسی ”ذہانت“ سے جو۔۔۔ :biggrin:
  4. یوسف-2

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں

    مُردوں کی طرح زندہ رہنے والوں کی آنکھیں کھول دینے والا کالم۔ کسی کا قول ہے: جب آتی جاتی سانسیں اور ہماری آنکھیں بند ہوتی ہیں تب ہی اصل میں ہماری آنکھیں کھُلتی ہیں کہ ہم نے زندہ رہتے ہوئے کیا کیا اور کیا کرنا چاہئے تھا۔ مگر تب تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ وہ بات، جو ہماری آنکھیں بند ہونے کے بعد ہمیں...
  5. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    آپ نے غالباً میرا جواب غور سے نہیں پڑھا۔ :p میں نے لکھا تھا کہ اگر دو برائیوں (یا دو گناہوں) میں سے لازماًکسی ایک کو اختیار کرنا پڑے تو :) یہ ایک فقہی مسئلہ ہے (خواہ آپ اسے مانیں یا نہ مانیں) اور فقہا نے ہی یہ بتلایا ہے کہ اگردو گناہوں میں سے لازماً آپ کو ایک گناہ ”اختیار“ کرنا پڑے تو چھوٹے...
  6. یوسف-2

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    لوٹ مار کا اپنا ہی مزا ہے برادرم۔ خواۃ کٹی پتنگیں لوٹنی ہو یا قومی دولت :D
  7. یوسف-2

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    مجھے ایسا کیوں لگا جیسے آپ کہہ رہے ہوں: آئندہ بھی پٹتے رہیے گا :p
  8. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    قادری صاحب نے یہ کہا ہے کہ : اس الیکشن میں ووٹ ڈالنے والے گناہ جاریہ کے مستحق ہوں گے:) جبکہ علما کونسل کہتی ہے کہ: ووٹ دینا شرعی فریضہ ہے، اب ایک طرف ایک متنازعہ عالم کا انفرادی فتویٰ ہےاور دوسری طرف ایک علما کونسل کا اجتماعی فتویٰ ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی عوام مجوعی طور پر کس فتویٰ...
  9. یوسف-2

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    زبردست ۔۔۔ لو جی ایک اور شاعر میدان میں آگیا :D :good:
  10. یوسف-2

    عمران اور جمعیت

    صحیح آدمی تو پھر ایوب خان بھی نہیں تھا۔ :) جس بھٹو کو اُس نے گود لے کر لے پالک بیٹا بنایا، وہی اپنے منہ بولے ڈیڈی :D کے بالمقابل آگیا
  11. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    یہاں اس ”اصول“ کواستعمال کیا جاسکتا ہے کہ اگر دو برائیوں (یا دو گناہوں) میں سے لازماًکسی ایک کو اختیار کرنا پڑے تو نسبتاً چھوٹی برائی کو اختیار کر لیں۔ آج کے امیدواروں کی برائیوں کی فہرست بنالیں (جو میڈیا کی بدولت اب عام ہیں) اور جن جن امیدواروں میں کم سے کم برائیاں ہیں، انہیں ووٹ ڈالیں (کہ ووٹ...
  12. یوسف-2

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    :good: ۔ اوشو کی تحریر کی روانی اور ان کے پدر بزرگوار کے ”جوتے باری“ کی روانی میں کیا خوب قدرمشترک ہے۔ اللہ کرے زور قلم ۔ ۔ ۔ اففففف یہ میں کیا لکھنے لگا تھا کہ موصوف کے زور قلم کا انحصار تو موصوف کے والد محترم کے زور جوتا پر ہے۔ :p اب ہم یہ ”دعا“ کیسے کریں کہ اوشو ایسی تحریریں لکھجتے رہا...
  13. یوسف-2

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ تعالی محترم مانو بہنا پر اپنا فضل و کرم فرماتے ہوئے انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین
  14. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    یہ آپ کی خوش فہمی (یا غلط فہمی :mrgreen: ) ہے کہ باباجی ”مفت“ میں شور پارہے ہیں۔ مفت میں تو بس کا کلینر بھی شور نہیں مچاتا۔ کنڈکٹر سے اپنا حصہ لے کر ہی صدر- ٹیشن، صدر- ٹیشن کا شور پاتا ہے۔ کیا سمجھے۔:p
  15. یوسف-2

    انور مسعود مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے - انور مسعود

    فارسی کے بھی تو ہیں۔ انہیں اردو، پنجابی اور فارسی تینوں پر قدرت کلام حاصل ہے۔
  16. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    قرآن اور حدیث سے پوچھ لیجئے کہ کس کی مانیں :) ﴿وَمَن يُشاقِقِ الرَّ‌سولَ مِن بَعدِ ما تَبَيَّنَ لَهُ الهُدىٰ وَيَتَّبِع غَيرَ‌ سَبيلِ المُؤمِنينَ نُوَلِّهِ ما تَوَلّىٰ وَنُصلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَساءَت مَصيرً‌ا ١١٥﴾... سورة النساء ''جو شخص رسول کی مخالفت کرے او رمسلمانوں کا راستہ چھوڑ کر کسی او...
  17. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    مُلکِ پاکستان میں ان دنوں الیکشن ہونے والے ہیں، اسی مناسبت سے شیخ المشائخ فقیہ العصر مفتیٔ اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کا ایک بہت اہم مضمون پیشِ خدمت کرنا چاہتا ہوں جو شعان المعظم ۱۳۸۰اھ (مطابق ۱۹۶۰ ء) میں لکھا گیا تھا۔ اسمبلی، کونسل یا کسی دوسرے ادارے کے...
  18. یوسف-2

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    11مئی کو ووٹ ڈالنے والوں کو گناہ جاریہ ملے گا، طاہرالقادری ماموں کانجن (نمائندہ جنگ) پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ موجودہ کرپٹ اور غیر آئینی نظام انتخاب کے تحت ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنا ظلم کا ساتھ دینا ہے اس الیکشن میں ووٹ...
  19. یوسف-2

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  20. یوسف-2

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے اس دھاگہ سے آج یہ سیکھا کہ: ہر نیا دن ہمیں کچھ کچھ نہ سکھا کر جاتا ہے :)
Top