اچھی باتیں کہنا بھی صدقہ ہے اور اچھی باتوں کو پھیلانا بھی صدقہ ہے۔ اسی نیت سے یہ تحریر یہاں مرتب کی تھی اور اسی غرض سے خواتین کے ایک ماہنامہ کے دو شماروں میں شائع کی گئی ہے۔ اگر مہ جبین سسٹر چاہیں تو اسے مزید آگے اپنے احباب بالخصوص بچیوں کو بذریہ ای میل روانہ کریں، اپنے فیس بُک پر لگائیں یا ان...