نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ویلکم انیس بھائی ویلکم :)
  2. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    پلیز ایکسپلین اِٹ وِد آؤٹ اینی چیٹنگ :p تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا (مومن خان مومن)
  3. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    :haha::haha::haha::haha::haha::haha::haha:
  4. یوسف-2

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں ٭تم پاک دامنی کے ساتھ رہو تو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی۔ (طبرانی)٭عورت پر سب سے بڑا حق اس کے شوہر کا ہے اور مرد پر سب سے بڑا حق اس کی ماں کا ہے۔ (مستدرک حاکم)٭ اگر میں کسی مخلوق کے لےے سجدے کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے...
  5. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    عباس اطہر کی تاریخی ہیڈلائن''اِدھرتم اُدھر ہم'' نصاب کاحصہ بھی بنی ، وہ '' کنکریاں'' کے عنوان سے برسوں کالم لکھتے رہے ، فوٹو: فائل لاہور: روزنامہ ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر اورمعروف کالم نگار عباس اطہرکینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ سید عباس اطہر کینسرکے باعث گزشتہ شب سی ایم ایچ اسپتال لاہور میں انتقال...
  6. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    مرحوم اطہر عباس ’بائیں بازو‘ (جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد عملاً منہدم ہوچکا ہے :D ) کے بہت سینیئر اہل قلم صحافی اور اپنے سیکولر خیالات و نظریات میں بہت ”شدت پسند“ تھے۔ اس کے باوجود آپ کے ذاتی حلقوں اور بہترین دوستوں میں دائیں بازو بلکہ ”جماعتی“ حلقوں کے صحافی بھی شامل تھے۔ ایک طرف آپ بھٹو...
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p ’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے
  8. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اصل بات تا حال گول یا چوکور ہی ہے کہ اس کا سرا ہی نہیں پکڑا رہے عسکری بھائی! :eek: او بھائی اگر الحاد سے توبہ کرکے کس کھونٹے سے بندھ گئے ہو، یہ تو بتلا دو :D اگر کسی دین و مذہب کا سہارا پکڑا ہے تو بتلانے میں کیا حرج ہے۔ جب الحاد و خرافات سے تعلق کو فخریہ بتلا سکتے ہو تو ”مذہبی تعلق“ کو بتلانے سے...
  9. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    Link اناللہ وانا الیہ راجعون
  10. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    واؤ کیا خوب لفظ چنا ہے ”لگن“ ۔ یہ تو ایک بہت اچھا ”شگن“ ہے :great:
  11. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    متفق :p اور وہ اس لئے کہ مائنڈ کرنے کے لئے مائنڈ کا ہونا اولین شرط ہے۔ :D
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جی ہاں! اب اس انقلاب کی داستان سننے کے لئے مائیک مہ جبین سسٹر کے ہاتھ میں دیا جاتا ہے ۔۔۔ ””بعد از انقلاب انٹرویو“ آپ کیجئے۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں :)
  13. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اگر تو آپ الحاد سے توبہ کر کے واپس دائرہ اسلام (غیر احمدی :D ) میں داخل ہوگئے ہیں تو یہاں مجھ سمیت جملہ محفلین کی جانب سے مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی توبہ قبول کرے، آپ کے گناہوں کو بخش دے کہ یہ اسی کا وعدہ ہے کہ جو بھی میری طرف لوٹ آیا، میں (اللہ) اُس کے تمام گناہوں کو بخش دوں گا۔...
  14. یوسف-2

    بچے من کے سچے

    ماشاء اللہ ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  15. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    متفق :eek: پھرتے ہیں ”میر“ خوار کوئی پوچھتا نہیں ;)
  16. یوسف-2

    انگلش

    نایاب بھیا! پی اے سی سی (پاکستان امریکن کلچرل سینٹر) اور برٹش کونسل میں معیاری انگلش لکھنا، پڑھنا اور بولنا سکھلاتے ہیں۔ کراچی میں تو یہ دونوں ادارے عشروں سے انگریزی سکھلاتے چلے آرہے ہیں۔ لاہور میں بھی یقیناً ان کے مراکز ہوں گے۔ باقی ”دیسی اداروں“ سے انگلش سیکھنا میرے نزدیک ایسا ہی ہے جیسے گوروں...
  17. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ”نا اہلی“ پر ”فخر“ ۔۔۔ چہ خوب :p ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ”منتخب لوگ“ کب انتخاب ”لڑا“ کرتے ہیں ، وہ تو (انتخاب) ”لڑواتے“ ہیں۔ :laugh:
  18. یوسف-2

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    عسکری بھیا کا انتخابی نشان، پینڈورا باکس :D ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
Top