شُکریہ نظام صاحب۔ یہ اہالیانِ محفل کا موسیقی سے کیا دُنیا کی طرح ہی جی اُٹھ گیا ہے یا آپ کے علاوہ کسی کو یہ دھاگہ دکھائی نہیں دے رہا۔ اگر کوئی ٹیکنیکل پرابلم ہے تو گائیڈ کریں اور اگر ہمارے ذوق کی شان میں یہ خاموش ٖقصیدہ لکھا گیا ہے تو بھی بتائیں تاکہ ہم اپنی پسند کا پورا البم ہی لانچ کردیں :)