جزاک اللہ خیرا بھائی
ابھی میں یہی الفاظ لکھنے والا تھا مگرآپ نے لکھ دیئے۔لیکن اب مجھے سے جو سوال کیئے گئے ہیں ان کا جواب بھی ڈیٹیل میں دے دوں بھائیوں کو۔
مجھ سے پوچھا گیا کہ میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟
اس کا مطلب تو بھائی میری تحریر کے شروع کے جو الفاظ ہیں کہ "میری کرسمس" کا مطلب اللہ تعالی نے...