نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے ہے خوف جن کے دل میں ڈرتے ہیں اللہ سے وہ۔ ہے نام اُن کا مومن اعمال میں بھلے وہ۔ الطاف اُس کے سب پر اچھے ہیں یا برے وہ، ہیں نامراد ہمیشہ کرتے ہیں جو گلے وہ۔ پنہاں گناہ ہے اِس کا انسان کی نظر میں، پر کچھ نہیں پوشیدہ رحٰمن کی نظر میں۔ ہوں گے گواہ اُس دن ہر ایک عضو...
  2. ساجدتاج

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    پسند کرنے کا شکریہ بھائی اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
  3. ساجدتاج

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    بھائی تحریر کو پسند کیا یا پھول کو :angel:
  4. ساجدتاج

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    وقت اور موت کا وار کیسا؟ یہ وقت بھی کا چیز ہے؟ جو کبھی کسی کے لیے رُکتا ہی نہیں‌۔ہمیشہ بیوفائی کی راہ میں‌گامزن رہتا ہے۔اس وقت کو بھی کسی طرح‌کی کوئی لالچ نہیں‌ہوتی بس ایک ہی رفتا سے چلتا رہتا ہے اور اس وقت میں‌انسان اپنی پُوری زندگی جی لیتا ہے۔جو بے شمار خوشیوں‌دُکھوؤں‌اور خوبصورت رشتوں‌سے...
  5. ساجدتاج

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا اللہ تعالی نے انسان کو جب پیدا کیا تب وہ ہر چیز سے انجان تھا ہر بُرائی سے پاک تھا۔مسلمان کی پہچان اُس کے مسلم ہونے سے ہی ہوتی ہے۔مگر مسلمان نے اپنی پہچان بنانے کے لیے فرقوں اور ذاتوں‌کا سہارا لے رکھا ہے۔بات اگر پہچان تک ہوتی تو ٹھیک تھا مگر لوگوں نے اِسے اپنے اُوپر...
  6. ساجدتاج

    وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟

    السلام و عیلکم فرینڈز: ۔ وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟ اُمید کرتا ہوں‌کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔ایک عجیب بات لے کر آپ سب کی خدمت میں‌حاضر ہوا ہوں۔بات کڑوی ہے مگر سچائی سے قریب تر ہے۔ جیسے جیسے دن گزرتے جاتے ہیں‌ہماری سوچ میں‌کوئی تبدیلی نہیں‌آتی ہے۔بظاہر دیکھنے...
  7. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
  8. ساجدتاج

    مراسلہ میٹر

    معذرت کے ساتھ ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی بھائی
  9. ساجدتاج

    مراسلہ میٹر

    ہمم سوچنے والی بات کہی آپ نے اصل میں پوسٹس سے زیادہ موضوعات کو ترجیح دیتا ہوں دو تین فورمز پر زیادہ پوسٹس کرنے پر ایوارڈز لے چُکا ہوں لیکن اب موضوعات کو زیادہ ترجیح دینے لگ گی ہوں
  10. ساجدتاج

    مراسلہ میٹر

    اس وقت میرے مراسلوں کی تعداد 87ہے بہت کم ہیں
  11. ساجدتاج

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟ دُنیا میں اگر کوئی ایسا رشتہ دیکھنا چاہتے ہو جو ہر عیب سے پاک ہو جس میں‌صرف محبت ہی محبت ہو تو وہ ہے والدین کا رشتہ۔اگر کوئی ایسی قیمتی چیز خریدنا چاہتے ہو کہ جس کا تمہیں‌کوئی مول نہ دے سکے تو اپنے والدین کا پیار حاصل کر لو۔اگر تم چاہتے ہو کہ تم اپنا...
  12. ساجدتاج

    یہ بٹوارہ کیسا؟

    یہ بٹوارہ کیسا؟ ایک ہی ملک میں‌رہتے ہوئے ہم لوگ الگ الگ کیوں ہیں؟ ہماری سوچ مختلف کیوں‌ہے؟ پہچان ہماری ہے کہ ہم مسلمان ہیں‌لیکن آپس میں لڑتے ہم دُشمنوں کی طرح‌ہیں‌کیوں؟مذہب ہمارا اسلام ہے پر نقشہ قدم ہم غیر مسلموں کے چلتے ہیں‌کیوں؟ مللک ہمارا پاکستان ہے مگر بات ہم اپنے اپنے صوبے کی کرتے...
  13. ساجدتاج

    یہ جہالت کیسی؟

    یہ جہالت کیسی؟ یوں تو آج کا انسان خسارے میں‌ہی ہے بس دُنیا کے کاموں میں‌اُلجھا رہتا ہے ۔دُنیا میں‌وہ اپنا آپ سنوارنا چاہتا ہے کہ جب کو پوچھا جائے کہ اُس نے اپنی آخرت کے لیے بھی تیاری کر رکھی ہے کہ نہیں؟ تو وہ اپنی زبان کو ایسے تالے لگا لیتا ہے کہ جیسے کبھی بولا ہی نہ ہو۔آج کل کے ترقی یافتہ...
  14. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
  15. ساجدتاج

    مبارکباد تراب بھیا کے ایک ہزار مراسلے

    تراب بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور فورم کی طرح آپ اپنی حقیقی لائف میں بھی یونہی ترقی کی منازل طے کرتے جائیں۔
  16. ساجدتاج

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟ انسان اتنا کمزور ہے کہ چھپکلی، لال بیگ، چوہا اور دوسری چھوٹی چھوٹی چیزوں‌سے ڈر جاتا ہے۔ اور بہادر اتنا ہے کہ اللہ سے نہیں‌ ڈرتا سوچ اے انسان ! ویسے اگر اوپر دی گئی دو لائنوں‌کا جائزہ لیا جائے تو یہ وہ باتیں‌ ہیں‌جنہیں‌ہم سب جانتے ہیں‌تو مگر جان...
  17. ساجدتاج

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟ اگر کوئی پوچھے کہ زندگی میں‌کیا کھویا اور کیا پایا۔ تو بِلا جھجک کہہ دینا کہ جو کچھ کھویا وہ میری نادانی تھی اور جو کچھ پایا وہ میرے رَب کی مہربانی ہے۔ انسان جب کچھ کھو دیتا ہے تو شکایتیں‌ہزار کرتا ہے اپنے اللہ سے کہ اے اللہ یہ میرے ساتھ ہی...
  18. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    میرے پاس جتنے بھی گانوں کی لسٹ بنی پڑی ہے وہ میں یہاں ضرور شیئر کرتا مگر اب نہیں کروں گا اور وہ لسٹ مجھے آپ ہی طرح کے ایک بھائی نے دی تھی جو سوچا تھا کہ اس کو شیئر کروں شاید کسی کی اصلاح ہو سکے مگر یہاں بات میرے اوپر ہی ڈال دی گئی تو ارادہ کینسل کر دیا
  19. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    بھائی دوسروں کی اچھی اصلاح کرنے کے لیے ہر طرح کی انفارمیشن اپنے پاس رکھنی پڑتی ہے۔ اور اس میں غلط کیا ہے اگر ہماری کسی انفارمیشن سے کسی کی اصلاح ہوتی ہے یا کوئی چونک جاتا ہے تو کیا ایسا کرنا غلط ہے؟ ایک طرف آپ ہمیں حؤصلہ دے رہے ہیں اور دوسری بات کو اُٹھا کر کہیں اورلے گئے۔ میں کوئی عالم نہیں...
Top