نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کا بھائی ساجد بھائی آپ تو ہمارے ہم نام ہی ہیں۔ ساجد بھائی اللہ تعالی نے مجھے توفیق دی کہ میں سچی بات لکھوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ میرے یہاں پر موجود کچھ بھائی مجھ سے خوش نہیں ہیں شاید اُن کو میری باتیں کڑوی لگتی ہیں۔لیکن حقیقت بات یہ ہے کہ میں کسی پر اٹیک نہیں کر رہا...
  2. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    بھائی آہج کل گانے کا لنک لینا کون سا مشکل کام ہے آپ یو ٹیوب میں جا کر اس فلم کے گانے سرچ کر کے دیکھ لیں مزید ایسے گانوں کی ایک لسٹ بنا کر آپ کے سامنے لر کر آئوں گا ان شاءاللہ
  3. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    جب آپ کو مبارکباد دینے کا پتہ نہیں تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ منع کرنے کا بھی کہیں نہیں لکھا؟ مسلمانوں کی عزت اُن کے تہواروں پر اُن کو وِش کرنےسے بڑھتی ہے؟ نہ نماز ، نہ روز، نہ زکوتہ،دھوکہ فریب جھوٹ، غیبت، چوری ، قتل و غارت یہ تمام چیزیں مسلمانوں میں پائی جاتی ہیں یہ ختم کر کے اپنی عزت کیوں...
  4. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    میرا تعلق کسی مسلک سے نہیں صرف قرآن اور اُن احادیث کو مانتا ہوں جو قرآن سے ٹکراتی نہ ہوں۔ کوئی بات کرنے کے لیے کسی مسلک کا ہونا ضروری ہے؟ پیروں فقیروں کی بات کو لے کر جناب اتنا غصہ کیوں کر رہے ہیں ؟ کیا پیروں فقیروں سے جا کر مانگنا یا آُنکی قبروں پر جا کر میلاد عرس میلے کروانا یا سجدے کرنا آپ کو...
  5. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    آپ کہنا چاہتے ہیں کہ کسی کو وِش کرنا کوئی بُری بات نہیں تو بھائی جان ہندوئوں کے تہواروں کو بھی کیوں نا وِش کرنا شروع کر دیں آخر انسان جو ہیں ہم؟ کیسا خیال ہے یہ؟ آپ صرف اتنا بتائیں کہ آپ کی نظر میں شرک ہے کیا ؟
  6. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہممم ارے بھائی جان جو خوشی سے کھلایا جائے اُسی میں اللہ تعالی کا شکر ادا کر لیتے ہیں؟ ویسے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کہاں سے تعلق رکھتےہیں تھوڑا بہت آپ کے بارے میں بھی جان لیں اگر آپ بتانا پسند کریں تو
  7. ساجدتاج

    گالی کیا ہے ؟

    گالی کیا ہے ؟ یہ زبان کا بیہودہ، غلط اور ناجائز استعمال ہے خواہ کسی بھی رنگ یا حالت میں کیا جائے۔ عربی میں اسے سب و شتم کہا جاتا ہے۔ اہل علم لکھتے ہیں کہ کسی دوسرے کے سامنے وہ بات کہنا جس کو وہ ناپسند کرتا ہو۔ الموسوعتہ الفقھیتہ جلد نمبر 24 صفحہ نمبر 133 (سب) یعنی جس سے اس کی...
  8. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور بھائیوں کے لیے کیا لائیں ہیں آپ؟
  9. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    بجا فرمایا بھائی آپ نے ان شاءاللہ مزید گانوں اور اشعار کو ایک الگ تھریڈ میں پیش کروں گا میں جس میں شرک واضح نظر آئے گا اللہ تعالی ہمیں ہر اُس چیز سے دور رکھے جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی شرک ہو
  10. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ کیسے ہیں پپو بھائی ؟
  11. ساجدتاج

    نماز قُرب الہی کا ذریعہ

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ جب ہم نماز نہیں‌پڑھتے تو یہ مت سوچا کریں‌ کہ وقت نہیں‌ملا بلکہ یہ سوچا کریں کہ ہم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللہ نے ہمیں‌اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں‌کیا؟ نماز بھی تو مُلاقات ہے بندے کی اپنے رَب سے جیسے ہم بھی انہی لوگوں‌کو اپنے گھر بُلاتے ہیں‌جو...
  12. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ ترقی یافتہ اس دور میں‌ہم نے قُرآن کی تلاوت کو چھوڑ کر موسیقی کو اپنے اوپر حاوی کر لیا ہے۔ اللہ معاف کرے ہمیں‌اس میں بہت لُطف ملنے لگ گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے موسیقی سنتے ہیں‌۔ آپ نے اکثر نہیں‌بلکہ زیادہ تر دیکھا ہو گا...
  13. ساجدتاج

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں نہیں؟

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں نہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ آج اچانک ایک آنسو میری آنکھ سے نکل آیا میں‌نے اسے پوچھا کہ تُو آنکھ سے باہر کیوں‌آیا تو وہ بولا آج تُو نے کسی کو اپنی آنکھ میں‌کسی کو اتنا بسایا کہ میں‌ بدنصیب اپنی جگہ نہ بنا پایا۔ آپ کو بھی شاید ایسے ہزاروں میسجز...
  14. ساجدتاج

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    آپ کی یہ بات بلکل ٹھیک ہے اور یہ واقعہ بھی بلکل سچا ہے جب نیک بندوں کو بھی اللہ تعالی اُس بستی کو الٹ دیا کیونکہ وہ لوگوں کو بڑائی سے روکتے نہ تھے تو ہم کیسے خاموش رہ کر بچ جائیں گے۔ برائی کو اگر ہاتھ سے نہ روک سکو تو زبان سے روکو اور اگر زبان سے بھی روک سکو تو اُسے دل میں بُرا سمجھو برُا دیکھ...
  15. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    جی بھائی مسلمانوں کے لیے بھی خوشی کا دن ہے۔ تو بھائی پھر ہمیں ہر پیغمبر کی پیدائش کا دن خوشی سے منانا چاہیے صرف عیسی علیہ السلام کا ہی کیوں؟ بھائی دوسرے انسان سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کا کیا مطلب ہے ؟ کہ تمام غیر مسلموں کے ساتھ اُن کے تہواروں کو منایا جائے کیونکہ ہمیں خوش اخلاقی کی نصیحت کی گئی...
  16. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمم اچھی بات ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھے آمین
  17. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہممم تجویز اچھی ہے آپا جی چلیں پوری کوشش کرتا ہوں کہ دوستوں کی طرح آپ سب سے گھل مل سکوں۔ لگتا ہے کہ اپنے بارے میں ڈیٹیل میں بتانے کے لیے مجھے بھی انٹرویو دینا ہو گا(n)
  18. ساجدتاج

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ عائشہ سسٹر کیسی ہیں آپ ؟
  19. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    نہیں بھائی میں یوسف ثانی بھائی کی بات کر رہا ہوں ان سے میری ایک بات پہلے میری اسی تحریر پر کسی دوسرے فورم پر بات ہو چکی ہے
Top