کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
کھا تو لیتی ہوں نہیں تو زبردستی کھلایا جاتا ہے :)
یعنی ایک بہن سر پکڑتی ہے
دوسری گال دبا کر منہ کھولتی ہے
اور امی جی جو پہلے سے تیار ہوتی ہیں
کھانے کو منہ کی نذر کردیتی ہیں
اور پھر منہ بند کرکے سر پر ایک چپت لگائی جاتی ہے
اور کھانا سیدھا پیٹ میں:p
 

مقدس

لائبریرین
تیمور ہی بہت ہیں. گھور کے کھلانے والے


یعنی ایک بہن سر پکڑتی ہے
دوسری گال دبا کر منہ کھولتی ہے
اور امی جی جو پہلے سے تیار ہوتی ہیں
کھانے کو منہ کی نذر کردیتی ہیں
اور پھر منہ بند کرکے سر پر ایک چپت لگائی جاتی ہے
اور کھانا سیدھا پیٹ میں:p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top