نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    شمشاد بھائی، میں نے تو بریانی بنائی تھی مگر تعبیر نے آ کر اسے کھچڑی بنادیا! :)
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    واہ بلال، کیا ڈپلومیٹک جواب ہے یعنی تعبیر بھی خوش، میں بھی راضی اور دھاگے کی بھی عزت بچ گئی! :)
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    یہ تو کسی غریب کی روزی پر لات مارنے والی بات ہوئی ناں۔ :( آپ اپنی سہیلی سے پوچھیں کہ کیا اس سال میں ان کا جنم دن نہیں ہے، اب دو تین مہینے آگے پیچھے ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے، جنم تو ہے ناں! :D
  4. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    جن کے نام میں ہی beer ہو ان سے دوستی کرنے والا تو بےچارہ if اور but کا شکار ہی ہوگا ناں! ;)
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ملا تو تھا مگر آپ نے بھگا دیا مجھے۔ :) میں بچہ ہوں تو آپ تو جیسے دادی اماں ہیں ناں۔ :D
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    یہ اپن کا اشٹائل ہے بےبی! :ROFLMAO: بریک کیوں کرنا ہے بھلا میری اتنی خاص قسم کی خبر کو آپ نے؟ :rolleyes: شکریہ، شکریہ، شکریہ۔ اب بیٹھ جائیں پلیز! :p جی بالکل مجھے ہی ملا تھا اور اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کو اسکول داخل کروانے بھی میں ہی گیا تھا! :ROFLMAO: گریٹ! یہ تو بہت ہی اچھا کیا۔ اب تو...
  7. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    سالگرہ کی وجہ سے مصروف ہوں گی اور کہاں جانا ہے انہوں نے! :)
  8. عاطف بٹ

    بسنت مبارک ہو! (از سجاد میر)

    بسنت مبارک ہو! سجاد میر روزنامہ نئی بات (02 اپریل 2013ء) پتنگ بازوں کو مبارک ہو، بسنت کا میلہ سجنے والا ہے۔ عبوری حکومت نے الیکشن کرانے کے ساتھ اس تقریب کو تازہ کرنے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔ ذرا غور کیجئے، کتنا انقلابی اقدام ہے۔ میرا اس سے پہلے یہ خیال تھا کہ صرف دو لوگ خوش ہوئے ہیں۔ ایک تو ان...
  9. عاطف بٹ

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    محب بھائی، آپ شاید تحریک انصاف کے اس منصوبے کی طرف اشارہ کررہے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک اردو یا متعلقہ مادری زبان کو ذریعہ تعلیم کے طور پر اپنایا جائے گا اور نویں جماعت سے انگریزی زبان کو ذریعہ تعلیم کے طور پر استعمال میں لایا جائے گا۔ اگر اس کے علاوہ ان کی...
  10. عاطف بٹ

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    جی زرقا، میں آپ سے متفق ہوں لیکن اگر اخبارات اور نشریاتی اداروں نے واقعی اس خبر کو اپنے ہاں جگہ دینا ہوتی تو اسمبلی کے خاتمے سے پہلے ایسا کرلیتے۔ اب تو ان کے پاس جواز ہوگا کہ خبر بہت پرانی ہے، لہٰذا اسے جگہ نہیں دی جاسکتی! یہ رہیں تصاویر:
  11. عاطف بٹ

    حضرت براء بن مالکؓ

    بہت خوب۔ اس طرح کے واقعات ہمیں اپنی آئندہ نسلوں کو سنانے اور پڑھانے چاہئیں تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ انہوں نے زندگی کیسے گزارنی ہے اور کن لوگوں سے زندگی گزارنے کے لئے راہنمائی لینی ہے۔ جزاک اللہ خیراً نین بھائی
  12. عاطف بٹ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ادھر آؤ میں تمہارے کان پکڑتا ہوں پھر نظر آؤں گا! :rollingonthefloor:
  13. عاطف بٹ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں تو کان پکڑ کر معذرت کرنے کو تیار ہوں کہ یونیورسٹی، دفتر اور واپڈا والوں کی ملی بھگت کی وجہ سے مجھے آنے کی مہلت کم کم ہی ملتی ہے مگر آئندہ پوری کوشش کروں گا کہ ایسی کسی شکایت کا موقع نہ دیا جائے۔ ویسے بقول قیصرانی بھائی میں جب بھی غیرحاضری کے بعد آتا ہوں تو کچھ ایسا لے کر آتا ہوں کہ غیرحاضری...
  14. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت خوب!
  15. عاطف بٹ

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    السلام علیکم! گزشتہ روز سید زبیر صاحب کی محبت اور شفقت کے ساتھ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد، کا تحقیقی و تنقیدی مجلہ ’معیار‘ موصول ہوا۔ معیار کے ابتدائیہ میں درج ذیل اقتباس پڑھ کر بہت افسوس ہوا: ”پاکستان میں اردو اگرچہ آئین کے مطابق قومی زبان ہے لیکن اردو کو دفتری زبان بنانے کے لیے...
  16. عاطف بٹ

    راگی کی وار

    واہ، بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی شراکت ہے۔ بہت شکریہ شاہ جی!
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    نہ، نہ سر۔ تعبیر کو تو ابھی اس دھاگے کا پتہ بھی نہیں بلکہ وہ آئیں گی تو دھاگہ دیکھنے کے بعد پتہ نہیں میرا کیا حال کریں گی! :noxxx:
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    سر، کامل یقین ہے۔ اسی لئے تو اتنی محنت سے دھاگہ بنایا ہے! :) ویسے یکم اپریل کو پیدا ہونے پہ پابندی بھی کوئی نہیں ہے۔ ;)
Top