ویسے کل فاتح بھائی نے مجھے فون کیا تھا۔ پہلے تو پہیلیاں بجھوائیں، پھر بتایا کہ فاتح بات کررہا ہوں۔ اب میں جس طرح کنفیوژ ہوا، اس سے میرے دفتری ساتھی سمجھے کہ مجھے غیر متوقع طور پر کسی خاتون کا فون آگیا ہے اس لیے شور و غل مچارہا۔ پھر رابطہ میں جانے کیا گڑبڑ تھی کہ مجھے فاتح بھائی کی آواز تو سنائی...