اس کے بجائے آپ اپنا بینک اکاؤنٹ میرے پاس ٹرانسفر کرتیں تو صدقہ جاریہ بھی ہو جاتا :p
آپ اور تابش بھائی کی یاد دہانیوں کی وجہ سے ہزاری ہوا ہوں ورنہ شوق نہیں تھا :)
میری پسندیدہ گھڑیوں میں
tag heuer
mont blanck
fossils
Bvlgari
Rado
اور چند دیگر ہیں. لیکن میری رسائی Fossils دوسرے گھڑیوں تک ہے جو اتنی زیادہ مہنگی نہیں ہیں