اینڈرائڈ ایپ بنانے والے کو یہ پراسیس تو خود بخود معلوم ہو جانا چاہیے. کیا آپ نے بھی کوئی ایپ بنائی ہے جسے پبلش کرنا چاہتے ہیں یا یوں ہی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے سوال پوچھا ہے
اس محفل میں کی گئی ہر ایک بات نفع بخش ثابت ہونا تو مشکل ہے، کیوں کہ ممکن ہے میں نے کئی باتیں ایسی کی ہوں جو اللہ کو پسند نہ ہوں.
بہر حال، میرے حق میں دعا کرنے اور مبارکباد دینے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ : )