صحیح کہا ہے نا۔۔۔ جب یہ جزوی گنجے سول نافرمانی کرسکتے ہیں تو عام عوام کیوں نہ کرے۔۔۔
نواز اور شہباز اگے ایک بل ادا شدہ دکھا دیں تو میں ان سے "بےشرم" کا ٹائٹل واپس لے لوں گا۔۔۔
میں ٹیکس ادا کرتا ہوں اور میرے ٹکڑوں پر تو پل رہا ہے ان کا خاندان۔۔
مجھے یقین ہے یہ قوم انہیں اپنے رنگ میں رنگ لے گی۔۔۔
اگر وہ نہیں رنگے تو ان کا دوبارہ اوپر کا ٹکٹ کٹوا دیا جائے گا۔۔ اس دفعہ نامعلوم افراد کے نام پرچہ کٹے گا۔
دلاور خان بھائی آپ نے واقعی محنت نہیں کی۔۔۔۔
آپ کو پہلے مراسلے میں لکھنا تھا "کون کون اسٹائلش سگارسموکرز ہیں۔"
اور اگلے مراسلے میں لکھ کر ٹیگنگ کرنی تھی۔۔۔
آپ نے لکھنے کی محنت نہیں کی۔۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔۔ تصویریں چھاپ دیں۔۔۔:laugh:
ارے بھائی ہم تو جانے کیا کیا کھا جاتے ہیں۔۔۔
سنا تھا کہ پولو یعنی منٹ والی ٹافی کے اوپر کولڈرنک نہیں پینا چاہیے۔۔۔
میں نے تجربہ کیا تو کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔
حالانکہ پاکستان کی کولڈرنک میں گیس زیادہ استعمال ہوتی ہے۔۔۔