2008 میں بی بی کی وجہ سے۔ اور 2013 میں عمران خان کی وجہ سے نکلے تھے۔
گنجے اس میں کہیں بھی نظر نہیں آتے۔۔۔
بی بی کی وجہ سے تو پی پی پی کی حکومت آ گئی۔۔۔ لیکن گنجے نے اوبامہ کے تلوے چاٹ کر عمران کو اس کے حق سے محروم کر دیا۔
بالکل جیسے یہ اپنے ملازمین کو بھٹیوں میں پھنکواتے تھے۔۔۔ تاکہ پاکستان کی آبادی کم ہو۔
ہے ناں سوشل ورک کہ جِس کے بارے میں کوئی اِشتہار بازی نہیں(ہے ناں حیرت کی بات!:laugh:)
مسجد جانے پر پڑتے تھے نواز کو ڈنڈے۔۔۔
ڈنڈے کے خوف سے اس نے مندر جانا شروع کیا اور اب ہندوستان کا خاص آدمی ہے یہ۔
دوائی کی جگہ منشیات دلاتے ہوں گے۔ اور اسی طرح ان کا دھندا چل نکلا۔
اب عمران و قادری مل کر جوتے ماریں گے اس کے سر پر۔۔۔
اوبامہ کے تلوے چاٹ کر تو الیکشن جیتا ہے اس نے۔ بزدل آدمی ہے۔۔ ایسا کرنے کے لیے مشرف جیسا بہادر درکار ہے۔
بھائی یہ بتائیں ان گنجوں سے کب تک جان چھوٹے گی۔۔۔
دنیا ہمیں ذلیل کر رہی ہے۔۔۔
ابھی فیس بک پر ایک گورا ذلیل کر کر گیا۔۔ کہہ رہا تھا "جیسے حکمران ویسی عوام۔ تم سب پاکستانی گنجے ہو۔":p
عمران خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف پر بہت بڑا سوال کھڑا کر دیا۔۔۔
انسانوں کے ہاتھ ہوتے ہیں پنجے نہیں۔۔۔
واہ وا۔۔۔ واہ وا۔۔۔۔۔۔۔
شیر بالوں والے ہوتے ہیں گنجے نہیں۔۔۔۔:laugh: