نتائج تلاش

  1. الشفاء

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    اخلاص کی ثروت دے، کردار کی رفعت دے آنکھوں کو مری یا رب کچھ اشک ندامت دے۔؟
  2. الشفاء

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب ابن رضا بھائی۔۔۔:)
  3. الشفاء

    واہ۔ اعلیٰ۔۔۔

    واہ۔ اعلیٰ۔۔۔
  4. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    آنکھوں نے میری سارا مدینہ سمو لیا چھوٹی سی چیز کتنا بڑا کام کر گئی ۔
  5. الشفاء

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو سات ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔ بڑی رفتار ہے جی۔ڈبل انجن لگیا ہویائے۔۔:)
  6. الشفاء

    * بیوی سے کبھی پنگا نہیں لینے کا *

    شروع شروع کےکھیل "لائٹ" ہوتے ہیں نا۔:p
  7. الشفاء

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    واہ۔ بہت عمدہ لکھتے ہیں آپ راحیل بھائی۔۔۔ شگفتہ اور پُر لطف تحریر ، لیکن ایک ہلکی سی کسک دل کے قریں ہے ساقی۔۔۔
  8. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    تو پھر آپ کے نام۔۔۔:) بہ ہر سو جلوہ دلدار دیدم بہ ہر چیز جمال یار دیدم نہ دیدم ہیچ شے را خالی از او پُر از او کوچہ و بازار دیدم
  9. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں میت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا
  10. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    عنبر زمیں ، عبیر ہوا ، مشک تر غبار ادنیٰ سی یہ شناخت تری رہ گزر کی ہے
  11. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    دل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخن پا کا اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پُھول
  12. الشفاء

    تبارک اللہ ذات تیری ، تجھی کو زیبا ہے بے نیازی ۔۔۔ کہیں تو وہ جوش لن ترانی ، کہیں تقاضے وصال کے...

    تبارک اللہ ذات تیری ، تجھی کو زیبا ہے بے نیازی ۔۔۔ کہیں تو وہ جوش لن ترانی ، کہیں تقاضے وصال کے تھے ۔۔۔
  13. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اُن کی زلفوں سے کچھ مہک لے کر مشک و عنبر بنائے جاتے ہیں :)
  14. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
  15. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    کروں تیرے نام پہ جاں فدا ، نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا ، کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
  16. الشفاء

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت مکیں اُدھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں۔
  17. الشفاء

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    ان شاءاللہ ضرور۔۔۔ نظر کرم کے لئے شکر گزار ہوں۔۔۔:)
Top